Najasat Par Paon Lag Jane Se Wazu Aur Ghusal Ka Hukum
نجاست پر پاؤں لگ جانے سے وضو و غسل کا
حکم
مجیب: ابو مصطفی
محمد کفیل رضا مدنی
فتوی نمبر:Web-545
تاریخ اجراء: 02ربیع لاول1444 ھ /29ستمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
وضو یا غسل کے
بعد پاؤں یا جسم کا کوئی بھی حصہ نجاست پہ پڑ جائے ،تو دوبارہ
وضو یا غسل کرنا ضروری نہیں، البتہ جس حصہ پر نجاست لگی
اس حصہ کو پاک کرنا ہوگا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کا حکم
نیت تیمم کے فرائض میں ہے وضو میں کیوں نہیں؟
جھوٹ بولنے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
اونٹ کاگوشت کھانے کے بعدوضوکرنا
کیا لیٹ کر نیند کے جھونکے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
منی مذی اور ودی میں کیا فرق ہے؟
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
غسل کی نیت اور طریقہ کیا ہے
کیا بیٹھ کر اونگھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
احتلام کیا ہے؟
وضو میں سر کے مسح کا طریقہ
نل سے وضو میں انگلیوں کا خلال ضروری ہے؟
موزوں پر مسح کے فرائض اور سنتیں کتنی ہیں؟
موزوں پر مسح کیسے کیا جائے؟
وضو میں پاؤں کی انگلیوں کے خلال کا طریقہ
کیا میت کو غسل دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
وضو میں ہاتھ کی انگلیوں کا خلال کیسے کریں؟
وضو میں گٹوں تک ہاتھ دھونے کا حکم
وضو میں نیت کرنا ضروری ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(464)
عقائد کے مسائل
(422)
طہارت کے مسائل
(806)
نماز کے مسائل
(2193)
میت سے متعلق مسائل
(338)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(466)
حج وعمرہ
(568)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(345)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(864)
نکاح کے مسائل
(360)
خرید و فروخت کے مسائل
(311)
حلال و حرام کے مسائل
(1198)
عورتوں کے مسائل
(677)