
اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟
جواب: دنیا میں غربت مٹانے والے پروگرام فی الفور بند کردیئے جائیں جب تک کہ اِجماع نہ ہوجائے۔ 3.چونکہ ماہرین معاشیات کا اس امر میں اختلاف ہے کہ ملکیت کا ک...
معاشرے اور ریاست کی بنیاد مذہب پر ہونی چاہیے یا عقل پر؟
جواب: دنیا میں جمع کیا ،پس وہ اس آگ کے پتھر کو نگلتا رہے گا اور عذاب میں مبتلا رہے گا، اس کے علاوہ بھی عذاب کی کئی انواع اس کے لئے تیار کی گئی ہیں جن کا تذک...
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
جواب: دن کے اخبار “دا ٹائم“ میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہاں ہر درخت کی شاخ پر باغی کی لاش ہونی چاہیے اور پھر واقعی یہی کیا گیا۔ دہلی میں کوئی درخت ایسا نہ تھ...
صدقہ کی رقم شجر کاری مہم میں دینا
مجیب: مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
مخصوص ایام اور روزے کا ایک مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر عورت کو روزے کی حالت میں حیض آجائے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اب وہ کھا،پی سکتی ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ چھپ کر کھائے اورایسی عورت پرروزے داروں کی طرح بھوکا پیاسا رہنا ضروری نہیں ۔آپ سے معلوم یہ کرنا تھا کہ وہ عورت جو رمضان کے کسی دن میں طلوعِ فجر کے بعد پاک ہوجائے تواس دن کا بقیہ حصہ اس کو روزے داروں کی طرح گزارناضروری ہے یا نہیں ؟ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں ۔
جواب: دنفل نماز بیٹھ کرپڑھنا جائز ہے ، اس مسئلے کو مطلق نفل کے ساتھ اس لیے بیان کیا تاکہ سنن مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کو بھی شامل ہوجائےلہذا جب سنن مؤکدہ و غیر م...
کسی کے ذاتی فعل کی وجہ سے علماءکے کردار پر انگلی اٹھانا
سوال: سیکولر و لبرل طبقہ علمائے کرام کو بدنام کرنے کے لیے کہتا ہے کہ ان کے اپنے اعمال قرآن و سنت کے مطابق نہیں،ثبوت کے طورپر کچھ واقعات بھی پیش کرتے ہیں کہ فلاں مولوی نے فلاں غیر اخلاقی فعل کیا،کرپشن کی وغیرہ۔
کیا کسی بزرگ نےعشاء کہ وضو سے فجر پڑھی ہے؟
جواب: دن میں کچھ آرام کر لینے سے مانع تو نہیں ، لہٰذاہو سکتا ہے دن وہ میں کچھ آرام فرمالیتے ہوں ۔ ثانیاً بالفرض مان لیا جائے کہ نیند نہ کرتے تھے ، توکیا ی...
لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟
جواب: دناک عذاب کی وعید سنائی ہے اور دینی احکام میں دل میں تنگی محسوس کرنا منافقت کی علامت قرار دیا ہے۔ لہٰذا یہ کہنا کہ” مسلمان کو جوآسان لگے کر لے او...
قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم
جواب: دنا إلا أن يتبرع ورثته بذلك وهم من أهل التبرع فإن امتنعوا لم يجبروا عليه وإن أوصى بذلك يجوز وينفذ من ثلث مالہ“ترجمہ:اورجب کوئی شخص اس حال میں فوت ہو ک...