
چھینک آنا کس بات کی علامت ہے ؟
جواب: نقل وسند لوگوں کی زبانوں پر مشہور ہوجاتی ہیں۔ہاں چھینک اگرچہ ایک طبعی عمل ہے تاہم یہ ان چیزوں میں سے ہے جو اللہ تبارک وتعالی کو پسند ہیں اورکسی بات کے...
شرعی معذورشخص سنتیں اورنوافل اداکرے گایانہیں
سوال: شرعی معذور شخص صرف فرض رکعتیں ہی ادا کرے گا یا پھر سنتِ مؤکدہ اور نوافل بھی پڑھے گا؟
حضرت آدم علیہ الصلاۃ و السلام نے حضور ﷺ کے واسطے سے توبہ کی،اس کا حوالہ
جواب: نقل کر کے اس کی سند پر کلام کرتے ہوئے فرماتے ہیں:”و قال صحیح الاسناد و اقرہ علیہ العلامۃ ابن امیر الحاج فی الحلیۃ و السبکی فی شفاء السقام اقول و الذی ...
کیا فرشتون کہ نام پر نام رکہنا جائز ہے؟
جواب: نقل کی کہ نبیوں کےناموں پرنام رکھو،فرشتوں کےنام پر نام نہ رکھو۔‘‘ (مرآۃالمناجیح،ج6،ص407،نعیمی کتب خانہ،گجرات) و اللہ ا...
زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ زکوۃ کی رقم حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ کے تعمیراتی کام میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ سائل:محمدطاہر(G/5،نیو کراچی)
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا لڑکا میرا نافرمان ہے ۔ شادی کے ایک پروگرام میں مہمانوں کے سامنے اس نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا اور مجھے لاتوں اور ہاتھوں سے مارا اور مجھے بے حساب گالیاں دیں ، میری ملکیت میں تین مکان ہیں ۔ میرا بیٹا کہتا ہے کہ مکان بیچ کر مجھے میرا حصہ دیا جائے ، جبکہ میں اپنی زندگی میں اسے اپنے ان مکانوں میں سے کوئی بھی حصہ نہیں دینا چاہتا اور چاہتا ہوں کہ اس کواپنی زندگی میں ہی عاق کر دوں تاکہ میرے مرنے کے بعد بھی اسے میری وراثت سے کچھ نہ ملے۔ آپ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیامیرے اس طرح کرنے سے وہ میری وراثت سے محروم ہوگا یا نہیں ؟
عورت کے لیے مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنے کا حکم
سوال: اگر کوئی اسلامی بہن لاعلمی کی وجہ سے شرعی عذریعنی حیض یا نفاس کی حالت میں قرآنِ پاک کا ترجمہ پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟