
کیا عصر کی سنتِ قبلیہ کا حکم فجر کی سنتوں کی طرح ہے؟
جواب: رکعت سنتیں غیر مؤکدہ ہیں، انہیں پڑھنا بھی باعثِ فضیلت اور ثواب کا کام ہے، البتہ اسے کوئی نہ پڑے تو گنہگار نہیں۔ اور فجر کی جو دو سنتِ مؤکدہ ہے انہیں پ...
سفرمیں قضا ہونے والی نمازقَصْر ہوگی یا نہیں؟
جواب: رکعت والی فرض نماز اگر سفر کی حالت میں فوت ہوگئی تو اُس کی قضا اگرچہ مقیم ہونے کی حالت میں پڑھے اُس میں قَصْر کرنی ہوگی یعنی دو رکعتیں پڑھے گا۔ ...
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر کوئی شخص چار رکعت فرض پڑھ رہا ہو اور قعدہ اولیٰ بھول کر پورا کھڑا ہونے کے بعد یاد آجائے ، تو اب واپس قعدے میں لوٹنا جائز نہیں ، اگر لوٹے گا ، تو حکم ہے کہ فوراً کھڑا ہوجائے ۔ اب یہ سوال ہے کہ اگر واپس قعدے میں آنے کے بعد فوراً کھڑا نہیں ہوا ، بلکہ یہ سمجھتے ہوئے کہ مجھے تشہد پڑھنی ہے ، تشہد پڑھ کر پھر کھڑا ہوا ور آخر میں سجدہ سہو کر لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
سجدہ سہو واجب نہ ہو،اس کے باوجود سجدہ سہو کرنا
جواب: رکعت نکل چکی تھی وہ امام کے ساتھ اس سجدہ سہو میں شریک ہو اتو اس مقتدی کی نماز ٹوٹ جائے گی۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان ...
مقتدی کا "ثنا" کے بعد "تعوذ و تسمیہ" پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: رکعت پڑھے تو اب اس پر قراءت لازم ہے لہٰذا اب اس کے لئے قراءت سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھنا سنت ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عزّوجل وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی...
قعدۂ اَخیرہ میں شامل ہونے سے پہلے امام نے سلام پھیر دیا تو نمازی کیا کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ امام قَعدۂ اَخیرہ میں ہے، زید آیا، اَللہُ اَکْبَر کہہ کر نیت باندھی اور تَشَہُّد میں بیٹھنے کے لئے حدِّ رکوع تک بھی نہ جھکا تھا کہ امام نے سلام پھیر دیا، اب زید کے لئے کیا حکم ہے؟ قعدہ کرے اور تَشَہُّد پڑھ کر کھڑا ہو یا کھڑا رہ کر ہی پہلی رکعت سے نماز کا آغاز کرے؟ سائل: نور الحسن (ننکانہ) قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ
سورہ فاتحہ کی ایک آیت یا کچھ حصہ بھول جانے سے نماز کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ فرض نماز کی پہلی دو رکعتوں میں سے کسی رکعت میں بھولے سے سور ۂ فاتحہ کی ایک آیت یا اس کا کچھ حصہ رہ جائےاور آخرمیں سجدہ سہو کیےبغیر یونہی نماز مکمل کر کےنماز توڑنے والا کوئی عمل بھی کر لیا ،تو اس نماز کے بارے میں کیا حکم شرعی ہے ؟
جمعہ کا خطبہ میں بیٹھنے کا طریقہ
جواب: رکعت کا ثواب ملے گا ۔ چنانچہ ترمذی شریف کی حدیث پاک میں ہے :" عن سھل بن معاذ عن ابیہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم نھیٰ عن الحبوۃ یوم الجمعۃ والامام...