
نبی اکرم نے کسی کا جنازہ اٹھایا ؟ اور کیا خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کا جنازہ ہوا تھا؟
جواب: پر نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم ہی وارِد نہیں ہوا تھا، لہذا آپ کا معروف انداز کے مطابق نمازِ جنازہ نہیں پڑھا گیا۔معروف سیرت نگار ابو عبداللہ علامہ محمد ...
قرآن پاک کے صفحات کو ٹیپ کے ساتھ جوڑنا
جواب: پر بے ادبی کا اندیشہ نہ ہو۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: ”امورِ ادب میں قطعاً عُرف کا اعتبار۔ امام محقق ع...
مسافر کے لیے جمعہ کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسافر کو جس مقام پر جاناہے وہاں پہنچ جائے اور جمعہ پڑھنا چاہے، تو کیا امام کے پیچھے جمعہ پڑھ سکتا ہے یا ظہر پڑھےگا؟
مسجد کے بور سے شادی کے لئے پانی کی ٹینکی بھرنا
سوال: مسجد زیر تعمیر ہے، وہاں پر مسجدکاہی بور ہے، پاس میں کسی شخص کے ہاں شادی ہے، وہ شخص مسجد کی خدمت بھی کرتے رہتے ہیں، لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے بور کے پانی کی ضرورت ہے مجھے ٹینکی بھرنی ہے۔ کیا ان کو پانی بھرنے کی ہم اجازت دے سکتے ہیں؟
امام کا نمازیوں کی طرف منہ کر کے درس وبیان کرنا کیسا؟
جواب: پر ہے، ورنہ اس پر۔ اگر مصلّی اور اس شخص کے درمیان جس کا مونھ مصلّی کی طر ف ہے، فاصلہ ہو جب بھی کراہت ہے، مگر جب کہ کوئی شے درمیان میں حائل ہو کہ قیام ...
نماز کے ایک رکن میں دونوں ہاتھ دو، دوبار اٹھانے سے نماز کا حکم
جواب: پر ہے،چونکہ نماز عملِ کثیر سے ٹوٹ جا تی ہےاور ایک رکن میں تین بار ہاتھ اٹھانا عمل کثیر ہے، لہذا اس وجہ سے ایک رکن میں صرف دو بار ہاتھ اٹھانے کی اجا...
کھانے کے بعد چالیس قدم چلناسنت ہے یانہیں؟
جواب: پر کچھ نہ کھاؤ، پیشاب پاخانہ نہ رو کو، دن میں کھاؤ تو سو جاؤ اور رات کو کھانےکے بعد کچھ چہل قدمی کر لو اگر چہ 100 قدم ہی ہو۔ عربوں کے مقولے:”تَغَدَّ ت...
دورانِ نماز چہرے کے آگے رومال رکھنا کیسا؟
جواب: پر رومال باندھ کر چہرہ چھپانا ہے ،تو نماز میں ناک اور منہ چھپانا مکروہ تحریمی اور گناہ ہے ، اس سے بچنا واجب ہےاور اگر آپ کی مراد سجدے کی جگہ رومال ر...
شراب کا نشہ اترنے کے بعد غسل کرنا ہوگا یا نہیں؟
جواب: پر اس سے بچنا اور توبہ کرنا ضروری ہے۔اوررہی بات غسل کی تو اس سے غسل واجب نہیں ہوگا، کیونکہ یہ موجباتِ غسل(غسل واجب کرنے والی چیزوں ) میں سے نہیں ہے، ...
کفار و مشرکین کی بخشش تحتِ قدرتِ باری تعالی ہے یا نہیں؟
سوال: کیا یہ کہنا درست ہے کہ اللہ تعالی اس بات پر قادر ہے کہ کفار و مشرکین کی مغفرت فرمادے جبکہ قرآن مجید میں اللہ پاک کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ اللہ ہرگز مشرکین کی مغفرت نہیں فرمائے گا؟