
اپنی ذات کیلئے مسجد میں سوال کرنے کا شرعی حکم
جواب: نمازیوں کے آگے سے گزر کر یا گردنیں پھلانگ کر سوال کرنا اپنے لئے یا دوسرے کے لئے دونوں صورتوں میں ناجائز و حرام ہے اور اگر یہ باتیں نہ ہوں ، تب بھی اپن...
نفع اور نقصان کی تقسیم کاری کا کیا طریقہ ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر برانڈ کا نام ، رجسٹریشن ، محنت ، مصنوعات کی تیاری اور ترسیل وغیرہ سب کچھ ایک فریق کی طرف سے ہواور وہ شرکت میں صرف10,000روپے کاحصہ ملائے جبکہ دوسرا فریق 90,000روپے ملائے تو اس صورت میں کیا کام کرنے والا فریق اپنا نفع%80اور دوسرے فریق کا نفع % 20رکھ سکتا ہے؟ اور نقصان ہونے کی صورت میں نقصان کی رقم کی تقسیم کاری کا کیا طریقہ کار ہوگا؟
کافروں کی کمپنی میں اکاونٹنٹ کی جاب کرنا کیسا؟
سوال: میں کینیڈا سے بات کر رہا ہوں ، میں یہاں ایک کافر کمپنی کے اکاؤنٹ کے شعبے میں ہوں، کمپنی ایک مسلمان سے قرض لیتی ہے اور اسے بعد میں سود کے ساتھ قرض لوٹاتی ہے،میں نے اس کا حساب کتاب رکھنا ہوتا ہے۔ میں نے سنا تھا کہ مسلمان کافر سے سود لے، تو جائز ہے کہ وہ سود نہیں ، بلکہ نفع ہے، تو کیا میرا یہ نوکری کرنا،جائز ہے؟
دادا کی وراثت میں یتیم پوتے کا حصہ
موضوع: کیا یتیم پوتا دادا کی وراثت کا حقدار ہوتا ہے؟
سوال: نجومی کوہاتھ دکھانے کا حکم کیا ہے؟
سوال: کیا نابالغ بچہ اذان دے سکتا ہے؟
سوال: امتحان میں نقل کرنے کا کیا حکم ہے؟
ماں کا دودھ بخشنے یا بخشوانے کا نظریہ
سوال: ماں کا دودھ بخشنا کیسا ہے؟ اگر ماں نے دودھ نہیں بخشا ،یا اولادنےنہیں بخشوایاتو کیا حکم ہے؟
سوال: آج کل جوان لڑکیاں پورےبناؤ سنگھار کے ساتھ You Tubeپر آتی ہیں اوربے پردہ نعت شریف بلندآواز سے سناتی ہے کیا یہ شرعا جائز ہے؟