
کیا کانوں میں انگلیاں ڈالنے سے حوضِ کوثر کی آواز آتی ہے ؟
سوال: کیا یہ روایت درست ہے کہ کانوں میں انگلیاں ڈالنے سے جو آواز آتی ہے وہ حوض کوثر کی آواز ہے؟ نیز وہ حوض کوثر کے مشابہ ہے یا بعینہ وہ آواز ہے؟
سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ استخارہ اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی دور میں نہیں تھا، کیا اس کی یہ بات درست ہے؟
جواب: حکم تھی کہ لوگوں میں یہ فیصلے کرتا تھا حضور انور نے اس کی کنیت ابوجہل رکھی،اس میں وہ ایسا مشہور ہوگیا کہ اس کا نام اس کی پہلی کنیت چھپ کر رہ گئی۔غزوہ ...
عورت کا سوراخ والی چادر اوڑھ کر نماز پڑھنا
سوال: اسلامی بہن کا ایسی چادر میں نماز پرھنا جس میں بعض جگہ چھید (سوراخ) ہوں، کیسا ہے؟
سوال: کیا بچے کا نام محمد مدنی رکھنا درست ہے؟
کیا بیٹھے بیٹھے بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں ؟
سوال: سجدہ تلاوت کھڑے ہوکر کرنا ہی ضروری ہے؟ یا پھر بیٹھے بیٹھے بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں؟
اکاؤنٹ میں رقم مینٹین رکھنے کی شرط کے بغیر مفت سہولیات لینا کیسا ؟
جواب: حکم حدیث ناجائز و حرام ہے ۔ قرض پر مشروط نفع حرام ہے ۔حدیث شریف میں ہے:”كل قرض جر منفعة فهو ربا۔“یعنی قرض کی بنیاد پر جونفع حاصل کیا جائے وہ سودہے...
جس خاتون کو ماہواری کافی طویل وقفہ سے آتی ہو، وہ عدت کیسے گزارے؟
جواب: حکمِ قرآن تین حیض ہے، لہٰذا جب تک طلاق کے بعد سے شروع ہوکر تین حیض گزر نہ جائیں تب تک عدت جاری رہے گی۔ البتہ اگر علاج معالجے کے سبب تین حیض آجائیں تو...