
وضو کے دوران کسی کام کی وجہ سے دھویا ہوا عضو خشک ہوجائے تو حکم
سوال: وضو کے دوران کسی کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے پہلے دھویا ہوا عضو خشک ہو جائے تو کیا شروع سے وضو کرنا ہو گا؟
اظہارِمحبت کے حوالے سے حدیث پاک کی شرح
سوال: میں نے سنا ہے کہ مشکوۃ شریف میں یہ حدیث موجود ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کسی سے محبت کرو تو اسے بتاؤ کہ تم اس سے محبت کرتے ہو تاکہ اس کے دل میں بھی تمہارے لئے محبت پیدا ہو۔ اس کی تشریح ووضاحت فرمادیجئے، کیونکہ آج کل جیسا ماحول ہے کہ بے حیانوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے سے ناجائزمحبت کرتے ہیں وہ تواپنی ناجائزدوستی پرمزیداصرارکریں گے کہ محبت کے اظہار کرنے کا حکم تو حدیث پاک میں موجودہے ۔ پھر گناہ اور بے حیائی مزیدبڑھے گی ۔
لحن جلی کی غلطیوں پر مشتمل قراءت سننے کا حکم
جواب: کرے اور اگر نہیں آتی ،تو سیکھے۔ امام کمال الدین ابنِ ہُمَّام رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:861ھ/1456ء) لکھتےہیں:’’أن التلحين هو إخراج ال...
شراب اٹھانے یا بیچنے کی نوکری کرنا کیسا؟
سوال: میں یوکے میں شاپ پر کام کرتا ہوں، جہاں مجھے شراب اٹھانی اور بیچنی بھی پڑتی ہے ۔ اس سے ملنے والے پیسے کیا کسی کو ڈونیٹ یا کسی صدقے میں لگا سکتا ہوں ؟
مروجہ قوالی کروانے کا شرعی حکم
جواب: پہنا ہے اوپر سے اچکن ریشمی ہے،یا کہیں گے کہ باجے وغیرہ قوالی میں حلال ہیں مجازی عشق کے لیے باجے حرام ہیں ہم تو اﷲ رسول کے عشق کے لیے سنتے ہیں وغیرہ۔“(...
کیا اولیاء ملائکہ سے افضل ہیں ؟
سوال: کیا یہ بات درست ہے کہ جو فرشتے رسول نہیں ہیں، دوسرے فرشتے ہیں، ان سے اولیائے کرام افضل ہیں؟
حیض کے ایام کے بعد لا علمی کی وجہ سے رمضان کے روزے نہ رکھے تو حکم
سوال: ہندہ تقریباً ساڑھے گیارہ سال کی تھی، اب تک روزے فرض نہیں تھے، گھر والے بھی نہیں رکھواتے تھے، ان کی روزہ کشائی بھی نہیں ہوئی تھی، اسى سال وہ رمضان کی 9 تاریخ کو بالغہ ہوگئی اور اسی سال 28 رمضان کو اس کی روزہ کشائی تھی، اب باری کے دنوں میں، تو رخصت تھی روزہ نہ رکھنے کی اور ماہواری کے بعد بقیہ جو دن طہر کے گزرے تھے، اس میں انہوں نے مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سےروزہ نہیں رکھا تھا، اس کے ذہن میں یہ تھا کہ روزہ کشائی کے بعد ہی روزےرکھتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں تھا، اب وہ ان روزوں کی قضا کر رہی ہے۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ آیا اس کے یہ روزے نہ رکھنے کا گناہ اس پر ہوگا جبکہ وہ لا علمی کی وجہ سے تھا؟ نیز ان روزوں کو چھوڑنے کی وجہ سے کوئی کفارہ تو ادا نہیں کرنا ہوگا ؟
ڈیجیٹل قرآن پین سے آیت سجدہ سنی تو سجدہ تلاوت کا حکم
جواب: کریم کے مخصوص نسخے پر جس آیت کو چھوا جائے،تو منتخب شدہ قاری کی آواز میں ریکارڈڈ تلاوت چلنا شروع ہو جاتی ہے اور شرعی حکم کے مطابق اگر کسی نے ریکارڈ شدہ...
وارنٹی کی شرط پر چیز بیچنے اور کلیم کرنے کی شرعی حیثیت
سوال: خرید و فروخت کرتے وقت وارنٹی (Warranty) کی شرط لگانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر وارنٹی(Warranty) کلیم(Claim) کرنے سے انکار کر دیا تو کیا حکم ہے؟
چوتھی بیوی کو طلاق دینے کے بعد مزید نکاح کرنے کا حکم
سوال: مرد کو ایک وقت میں چارنکاح کرنے کی اجازت ہے،تو اگر کسی مرد نے چارنکاح کیے ،پھر ایک بیوی کو طلاق دے دی، اب اس کے نکاح میں تین عورتیں ہوں گی،تو کیا وہ اب مزید ایک نکاح اور کر سکتا ہے؟