
عورت طلاق کا مطالبہ کرے تو مہر دینا لازم رہے گا یا نہیں؟
جواب: وہ جنت کی خوشبونہ پائے گی۔البتہ اگرکسی بھی وجہ سے عورت طلاق کامطالبہ کرے اورشوہر بغیرکسی عوض اوربدلے کے قبول کر لے ،تو اس پرعورت کو حق مہراداکرنا ل...
وقتی نمازادا کرنے والے کے پیچھے قضا نماز ادا کرنا
سوال: ایک بندہ قضانماز ادا کرنا چاہتا ہےتو کیا وہ قضا نماز جماعت کے ساتھ ادا کر سکتا ہے؟مثال کے طور پرآج کی مغرب کی نماز اس بندے نے پہلی جماعت کے ساتھ ادا کر لی مگر جیسے ہی پیچھے دوسری جماعت کھڑی ہوئی جوآج کی مغرب اداکرنے کے لیے قائم ہوئی تووہ اپنی قضاہوجانے والی مغرب کی نمازکواداکرنے لیے اس میں شامل ہو گیاتوکیا اس طرح قضانماز ہو جاتی ہےدوسری جماعت کےساتھ؟
جواب: وہ سید یا ہاشمی بھی نہیں تو اسے زکوۃ دے سکتے ہیں۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے سوال ہوا کہ کسی شخص نے اپنے مال میں ...
عادت کے دن مکمل ہونے سے پہلے حیض کا خون رک جائے تو نماز کا حکم
جواب: وہ غسل کرکے نماز پڑھنا شروع کردے،جتنے دن پچھلی بار آیا،نماز پڑھنے کیلئے اس کے مکمل ہونے کا انتظار نہیں کرے گی۔البتہ اگرشادی شدہ ہے تو شوہرسے ملنے کےلئ...
مسجد کا چندہ کاروبار میں لگانا کیسا؟
جواب: وہ میں خرچ کرنا ، ناجائز و گناہ ہے ، لہٰذا چندہ اگرچہ اضافی ہو ، اسے کسی کاروبار میں لگانے کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔ مسجد کاچندہ مسجد کے عمومی اخرا...
موبائل میں موجود قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھانے کا حکم
جواب: وہرہ نیرہ میں ہے:”اذا قال علی یمین او یمین اللہ علی فھو حالف لانہ صرح بایجاب الیمین علی نفسہ و الیمین لا یکون الا باللہ تعالیٰ“ یعنی جب کوئی شخص کہے ک...
ہاسٹل سے دو تین دن کے لئے گھر جائیں تو وہاں نماز پوری پڑھیں گے یا قصرکریں گے؟
سوال: ہاسٹل میں رہائش اختیار کی ہوئی ہے وہاں سے سو کلو میٹر کا سفر طے کر کے دو تین دن کے لئے گھر جائیں، تو وہاں نماز پوری پڑھیں گا یا قصر کریں گے؟
سونا چاندی سے تیمم کرنے کا حکم
جواب: وہا وغیرہ دھاتیں وہ زمین کی جنس سے نہیں اس سے تیمم جائز نہیں۔“(بہار شریعت، جلد1،حصہ 2، صفحہ 358، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ ...
لا علمی کی وجہ سے بیع فاسد کرنے پر نفع کا حکم
جواب: وہ کسی اور کو بیعِ صحیح کےساتھ بیچ دیا ہے، تو اس سے ملنے والا نفع صدقہ کرنے کا حکم ہے اور توبہ بھی کرنی ہوگی۔ بہارِ شریعت میں ہے: ’’ جو...
اپنی ماں کے سگے ماموں کی بیٹی سے نکاح
جواب: وہ تمہیں حلال ہیں کہ اپنے مالوں کے عوض تلاش کرو۔ (سورۂ نساء، آیت 24) شرح الوقایۃ میں ہے:”والاصل البعید : الاجداد والجدات فتحرم بنات ھؤلاء الصلبیۃ...