
مینا جسے لالی بھی کہتے ہیں، کیا اس کا کھانا حلال ہے ؟
سوال: مینا جسے لالی بھی کہا جاتا ہے، اس کے کھانے کا کیا حکم ہے؟رہنمائی فرمادیں۔
جواب: ہے؟ اس میں مختلف روایات ہیں: بعض روایات کے مطابق 6 ساعات ، بعض کے مطابق 7 ساعات اور بعض روایات کے مطابق بائیں جانب والا فرشہ دائیں جانب والے فرشتے سے...
کیا آفاقی ( میقات سے باہر رہنے والا ) شخص حجِ اِفراد کر سکتا ہے ؟
سوال: میں اصلاً پاکستانی ہوں، مگر بہت عرصہ سے ایک کمپنی میں بطورِ ملازم، مدینہ منورہ مقیم ہوں اور میرا اِس سال حج ِ اِفراد کا ارادہ ہے، میرے ساتھ رہنے والے دو افراد کا کہنا ہے کہ میقات کے باہر سے آنے والے حجِ افراد نہیں کر سکتے، بلکہ وہ صرف حجِ قِران یا تمتع ہی کر سکتےہیں۔ کیا اُن کی کہی بات درست ہے؟ اِس حوالے سے ہمیں شرعی رہنمائی عطا فرمائیں۔
مردکے لیے سوناپہنناحرام ہے، احادیث سے ثبوت
سوال: زیدنےبکرکوکہا کہ سونا پہننامردکےلئےحرام ہےتوبکرنے کہا یہ کہاں سے ثابت ہے؟توآپ بتادیں کہ یہ کہاں سے ثابت ہے؟
بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: نمازیوں کو کھلائیں گے، یہ کوئی نذر شرعی نہیں، جب تک خاص فقراء کے لئے نہ کہے اسے امیر فقیر جس کو دے،سب لے سکتے ہیں۔ واﷲ تعالٰی اعلم۔“(فتاوی رضویہ، ج13...
صاحب نصاب ،بیوہ عورت کے بچوں کوزکوۃ دینا
سوال: بیوہ عورت صاحب نصاب ہو اور اس کے دو تین بچے ہوں تو کیا بچوں کی نیت سے زکاۃ دی جا سکتی ہے؟
کیا سسر اپنی بہو سے نکاح کرسکتا ہے؟
سوال: بیٹے نے طلاق دے دی ہو تو کیا سسر اپنی بہو سے نکاح کر سکتا ہے؟