
جواب: کریم کی آیات و اسمائے الٰہیہ اور متبرک اسماءوغیرہ لکھ کر دینا ممنوع ہے کہ اس میں بے ادبی کا اندیشہ ہے ، لہذا اگر کافر کو تعویذ دینا ہو، تو اس کو اعد...
اجرت پر کاشت کی ہو، تو بھی عشر واجب ہے،اس سے کیا مراد ہے؟
جواب: کر کے پیداوار حاصل کی، تو اگرچہ کاشتکار زمین کا مالک نہیں ہے، لیکن پھر بھی اس پر اس زمین سے حاصل ہونے والی پیداوار پر عشر یا نصف عشر لازم ہو گا، کیو...
سوال: سگریٹ پینا جائز ہے یا نہیں؟اگر کوئی کہے کہ دکان سے سگریٹ لا دو ،تو اسے سگریٹ لا کر دینا جائز ہے یا نہیں؟
دوسروں کے گھروں میں ڈش انٹینا لگانا
سوال: یو اے ای سے ہوں یہاں ڈش انٹینا گھر میں لگاتے ہیں اور اب ان کی مرضی وہ جو چاہیں دیکھیں، تو یہ کام کرنا کیسا؟
میاں بیوی کا ایک ساتھ غسل کرنا
سوال: کیا میاں بیوی ایک ساتھ واش روم میں غسل کر سکتے ہیں؟
فجر کی نماز کے دوران سورج طلوع ہو جائے، تو نماز کا حکم
سوال: ایک دن میں نے فجر کی نماز ادا کی ۔ نماز ادا کرنے کے کچھ دیر بعد معلوم ہوا کہ ہماری گھڑی تقریبا 10 منٹ پیچھے تھی، جس کی وجہ سے نماز پڑھتے پڑھتے فجر کا وقت ختم ہو چکا تھا اور غالب گمان یہی ہے کہ جب نماز شروع کی، اس وقت نماز کا وقت باقی تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ میری یہ نماز ہو گئی یا نہیں، کیونکہ ہم نے جان بوجھ کر تاخیر نہیں کی، بلکہ گھڑی کا سیل کمزور ہوجانے کی وجہ سے تاخیر ہوئی ہے۔
دانتوں میں کھانے کے ذرات ہونے کی حالت میں نماز پڑھنا
جواب: کرنے کی عادت بنانی چاہئےتاکہ منہ ذرات سے صاف ہوجائے۔ یہ مسئلہ بھی ذہن میں رہے کہ نماز شروع کرنے سے پہلے دانتوں میں کوئی چیز موجود ہو اور اسے نماز ...
معاشرے میں پائی جانے والی سودی قرض کی ایک صورت کا حکم؟
سوال: میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں ۔ وہاں ایک شخص کمپنی کو گوشت سپلائی کرتا ہے ۔ اس سے میری دعا و سلام ہوئی ، تو اس نے مجھ سے کہا کہ میں پورا مہینا کمپنی کو گوشت سپلائی کرتا ہوں ، جس کا بِل کمپنی ساتھ ساتھ دیتی رہتی ہے ، لیکن پیمنٹ مہینے بعد ملتی ہے ، جس وجہ سے وہ مجھ سے اس طرح کا ایگریمنٹ کرنا چاہتا ہے کہ کمپنی سے وہ بِل لے کر مجھے دے دیا کرے گا اور جتنی رقم بنتی ہوگی ، میں اُس کو اپنی طرف سے دے دیا کروں گا اور پھر مہینے بعد جب کمپنی کی طرف سے اس کو پیمنٹ ملے گی ، تو جتنی رقم مجھ سے لی ہوگی، وہ بھی مجھے واپس کرے گا اور ساتھ جتنا گوشت سپلائی کیا ہوگا ، فی کلو کے حساب سے دس روپے مزید مجھے دے گا ۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ طریقہ درست ہے یا نہیں ؟
عورت کابلیک کلرمہندی ہاتھوں پرلگانا
سوال: کیا اسلامی بہن بلیک کلر کی ڈائی کی کون بنا کر مہندی کی طرح ہاتھوں پر لگا سکتی ہے؟
مسبوق کی رہ جانے والی نماز کا طریقہ
سوال: دوسری،تیسری اورچوتھی رکعت بلکہ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرےگا ؟