سرچ کریں

Displaying 5561 to 5570 out of 6232 results

5561

حالت حیض میں آیت درود پڑھنا

سوال: اسلامی بہن باری کے دنوں میں آیت درود”ان اللہ و ملئکتہ یصلون علی النبی یا ایھا الذین امنوا صلوا علیہ و سلموا تسلیما“اور”سبحنک ربک رب العزت عما یصفون و سلم علی المرسلین و الحمد للہ رب العلمین“پڑھ سکتی ہے؟

5561
5563

الکوحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا

سوال: کیا الکوحل والا پر فیوم لگا کر نماز ہو جاتی ہے؟

5563
5564

بیٹھ کر سجدہ تلاوت ادا کرنا

سوال: اگر بندہ قیام پر قادر ہو تو بیٹھ کر سجدہ تلاوت کر سکتا ہے؟

5564
5565

سنتوں کی تیسر ی یا چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جانا

سوال: چار سنتوں والی نماز میں تیسری یا چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورت پڑھنا بھول جائیں اور رکوع میں چلے جائیں، تو کیا حکم ہے؟ واپس پلٹ کر سورت پڑھیں یا آخر میں سجدہ سہو کرلینا کافی ہوگا؟

5565
5566

کاشت کے لیے زمین بٹائی یااجارے پردینا

جواب: ناملےگا،یہ عقدمیں طے کرلیاجائے اور جو کچھ پیداوار ہو اس میں دونوں کی شرکت ہو ،پس ساری پیداوارکوفیصدکے اعتبارسے طے کیاجائے ،کوئی مخصوص مقدارکسی ایک کے ...

5566
5567

چچااوربھتیجی کے نکاح کاحکم

سوال: چچا اور بھتیجی کا نکاح جائز ہے؟

5567
5568

طوائفہ ماں کے ساتھ حسن سلوک

سوال: اگر ماں طوائفہ ہوجائے تو کیا اس کا احترام وعزت کرنی جائز ہے؟

5568
5569

عورت کاچلتی ٹرین میں نمازپڑھنا

سوال: کیا عورت چلتی ٹرین میں نماز پڑھ سکتی ہے؟

5569
5570

نمازمیں سورہ فاتحہ کی کوئی آیت چھوٹ گئی

سوال: کسی نے نماز کی پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ میں بھول کر "اھدنا الصراط المستقیم"نہیں پڑھا اور نماز کے آخر میں یاد آیا تو کیا حکم ہے؟

5570