
وتر کی دعا: اگر دعاء قنوت یاد نہ ہو تو کیا پڑھیں؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیہم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اگر کوئی اس ( معروف دعا ) کے علاوہ کوئی اور دعا پڑھے ، تویہ بھی جائز ہے ۔ ( البحر الرائق ، کتاب الصلوٰۃ ...
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
جواب: اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اپنے مبارک زمانے میں بھی عورتوں کے گھرمیں نماز پڑھنے کو مسجد میں نماز پڑھنے سے افضل قرار دیا تھا۔اور ع...
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
سوال: میں نے ایک فتویٰ پڑھا ہے ، جس میں عورتوں کو مسجد میں نماز کی ادائیگی سے منع کیا گیا ہے اور وجہ یہ لکھی ہے کہ حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں عورتوں کو مسجد سے منع کر دیا تھا ، میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم اپنے گاؤں میں عورتو ں کو مسجدکے اندر نہ بلائیں ، بلکہ مسجد کے باہر متصل کسی جگہ پر وہ امام صاحب کی اقتدا کر کے نماز پڑھ لیں ،تو پھر تو کوئی حرج نہیں ؟ یوں وہ مسجد میں بھی نہیں آئیں گی اور جماعت سے نماز بھی ادا کر لیں گی ۔
شوال میں عمرہ کرنے پر حج کی فرضیت کا حکم
جواب: اللہ تعالیٰ ارشادفرماتاہے :﴿وَلِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْہِ سَبِیْلاً ﴾ترجمہ کنزالایمان:” اوراللہ کے لیے لوگوں پراس ...
اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
سوال: ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے ، جس میں ایک حدیثِ پاک کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم جب اعتکاف کا ارادہ فرماتے ، تو فجر کی نماز کے بعد اعتکاف گاہ میں داخل ہوتے ۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اعتکاف میں کب بیٹھا جائے ؟اور اس حدیثِ پاک کی شرح کیا ہے ؟
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:”لا ینعقد الفرض ، اشار الی ما فی الخانیۃ من نواقض الوضوء حیث قال لو شرع فی فریضۃ عند الطلوع او الغروب سوی عصر یومہ ، لم یک...
کیا آیتِ سجدہ کی ریکارڈنگ سننے یا لکھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہوجاتا ہے؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ لکھتے ہیں:”تجب علی المحدث والجنب وکذاتجب علی السامع بتلاوة ھولاء الاالمجنون لعدم اھلیتہ لانعدام التمییز کالسماع من الصدیٰ“ترجمہ : بے ...
کیا تراویح کی جگہ قضائے عمری ادا کرسکتے ہیں
جواب: اللہ تعالیٰ عنہم نے مداومت فرمائی اور نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: کہ ''میری سنت اور سنت خلفائے راشدین کو اپنے اوپر لازم سمجھو۔'' اور خ...
کیا امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ نے اللہ عزوجل کا دیدار کیا ہے؟
سوال: کیا یہ واقعہ سچ ہے کہ امام اعظم ابوحنیفہ نے اللہ کا دیدار کیا ہے کیونکہ اللہ کا دیدار تو حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے کیا ہے؟
خواب کی حقیقت اس کے احکام اور خواب کی اقسام ؟
جواب: اللہ پڑھے،بہتر یہ ہے کہ وضو کرکے دو رکعت نفل پڑھے۔ 3۔فرشتے کی جانب سے القا ،اس سے ماضی حال یا مستقبل کی باتیں ظاہر ہوتیں ہیں ،اس طرح کے خواب عام ...