
شہیر اور نتاشا نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا بچے کا نام ”محمد شہیر“ اور بچی کا نام ”نتاشا“ رکھ سکتے ہیں؟
اُجرت طے کئے بغیر بال کٹوانا جائز نہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے کسی غیر مسلم نائی (Barber)سے بالوں کی کٹنگ کروائی لیکن اجرت طے نہ کی، کٹنگ کروانے کے بعد زید نے نائی کو کچھ رقم دی تو نائی نے خاموشی سے لے لی ۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کرنا درست ہے؟
کیا شوہر بیوی کی کمائی استعمال کرسکتا ہے؟
جواب: بال، گلے، کلائی، پنڈلی وغیرہا کا کوئی حصّہ ظاہر نہ ہو۔ (2)کپڑے باریک نہ ہوں کہ جن سے سر کے بال یا کلائی وغیرہ سَتر کا کوئی حصّہ چمکے۔ (3)کپڑے تَنگ و چ...
عورت کا اپنے غیر محرم پیر و مرشد سے پردہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا جوان عورت بال، کلائیاں اور چہرہ کھول کر اپنے غیرمحرم پیر و مرشد کے سامنے آسکتی ہے یا نہیں؟
حلق وتقصیردونوں ہی ممکن نہ ہوں تو کیا حکم ہے؟
سوال: میں نے عمرہ کر کے حلق کروایا تھا، پھر جلد ہی عمرہ کیا، بال ابھی ایک پورے سے چھوٹے ہیں، تو میں احرام سے کیسے باہر آ سکتا ہوں، جبکہ میں حلق نہیں کروا سکتا، کیونکہ سر میں دانے ہیں؟
عورتوں کے اترے ہوئے بالوں کا حکم
سوال: اسلامی بہنوں کے سر سے بال اترتے ہیں ان کا کیا کیا جائے؟
عورت کے لیے بلیڈ کے ذریعے اپنے غیر ضروری بال اتارنا
سوال: کیا عورت بلیڈ کے ذریعے اپنے غیر ضروری بال اتار سکتی ہے؟
ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ایک دن عصر کی نماز کے بعد نمازیوں نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ہمیں وضوکرتے ہوئے پانی سے بدبو محسوس ہوتی ہے، لہٰذاپانی کی ٹینکی چیک کی جائے۔ جب لوگوں نے ٹینکی دیکھی ، تو اس میں ایک کوا مرا ہوا پایا گیا، جس کے بال اور پر بکھر چکے تھے اور یہ کوا ٹینکی میں کب گرا، کسی کو بھی معلوم نہیں ہے ، تو اب وہاں کے نمازیوں نے اس پانی سے جو نماز یں ادا کی ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟
کیا عورت اپنے سفید بالوں پر کلر کرسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اسلامی بہنیں اپنےسفید بالوں کورنگ سکتی ہیں؟ سائلہ:ام احمدرضا