
مکروہ وقت میں عمرہ ادا کرنا کیسا ؟
جواب: پڑھنا بدستور واجب رہتا ہے۔ لہذ ااگر کوئی ان میں سے کسی وقت میں طواف کر کے فارغ ہوا ہو، تو اس وقت میں طواف کے نوافل ادا نہ کرے، بلکہ مکروہ وقت ختم ہونے...
دو،تین افراد مل کر جانور ذبح کریں،تو تکبیر کا حکم
سوال: بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ چند افراد مِل کر ایک گائے ، بیل وغیرہ بڑے جانور کی قربانی کرتے ہیں۔ تو جانور ذبح کرنے والا شخص اپنے ساتھ دوسرے افراد کو بھی شامل کر لیتا ہے اور یوں دو تین لوگوں نے مِل کر ایک چھری پکڑی ہوتی ہے اور پھر ذبح کے لیے وہ تمام ہی چھری چلاتے ہیں۔ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا بسم اللہ پڑھنا ان ذبح کرنے والوں میں سے ہر شخص پر لازم ہے یا ان میں سے کوئی ایک بھی پڑھ لے گا ، تو جانور حلال ہوجائے گا ؟
جاندار کی تصویر والے لباس میں نماز پڑھنا
سوال: جس لباس پر جاندار کی تصویر ہو،اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟نیز اگر جاندار کی تصویر والے لبا س کے اوپر کوئی دوسرا کپڑا ڈھک کر نماز پڑھی جائے،تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: پڑھنا واجب ہےاورقصداًالٹا قرآن پاک پڑھنا یعنی جو سورت یا آیت بعد میں ہے اسے پہلی رکعت میں پڑھنا اور جو پہلے ہے، اسے بعد والی رکعت میں پڑھنا،ناجائز ا...
کیا دف اور ذکر والی نعتیں پڑھنا اور سننا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دف والی نعتیں پڑھنا اور سننا کیسا ہے؟ نیز جن نعتوں میں پیچھے اللہ کا ذکر کیا جارہا ہو اس کا پڑھنا اور سننا جائز ہے یا نہیں؟سائل:زین العابدین(گلستان کالونی، راولپنڈی)
حائضہ کا بغیر چھوئے موبائل فون سے دیکھ کر قرآن پڑھنا کیسا؟
جواب: حیض و نفاس کی حالت میں قصداً قرآن کی قراءت کرنا ممنوع ہے ۔(تنویر الابصار مع الدر المختار،کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 535-533، مطبوعہ کوئٹہ، ملتقطاً) بہا...
سوال: کیا حیض کی حالت میں مسواک کر سکتے ہیں ؟