
عورت ساٹھ سال کی ہوجائے تو کیا پردہ ساقط ہوجاتا ہے ؟
جواب: 9۔240، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) مفتئ اعظم پاکستان حضرت علامہ مولانا مفتی محمد وقار الدین صاحب رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا ”عورت جب بوڑھی ہو جائے تو کی...
پچھلے رمضان کے روزے باقی ہوں، تو اگلے رمضان کے روزے ہونگے یا نہیں ؟
جواب: کم یہ ہے کہ عذر جانے کے بعد دوسرے رمضان کے آنے سے پہلے قضا رکھ لیں۔حدیث میں فرمایا: ”جس پر اگلے رمضان کی قضا باقی ہے اور وہ نہ رکھے اس کے اس رمضان کے ...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟
ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم
سوال: میں کراچی کا رہائشی ہوں اور میڈیسن کمپنی میں کام کرتا ہوں۔میرا کمپنی کی طرف سے حیدر آباد کا ٹور ہوتا ہے، جو 15 دن سے زائد ہوتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ میرا قیام حیدر آباد کے ہوٹل میں ہوتا ہے اور دن میں حیدر آباد کے قریبی شہروں مثلاً: کوٹری، جام شورو، ٹنڈو آدم ،میر پور خاص اور ٹنڈو اللہ یار وغیرہ کا وزٹ کرتا ہوں ۔ان میں کوئی بھی شہر حیدر آباد سے 70 کلومیٹر سے زیادہ دور نہیں ہے۔رات واپسی آکر حیدر آباد میں گزارتا ہوں اور صبح پھر دوسرے شہر نکل جاتا ہوں۔میری پندرہ سے زائد راتیں حیدر آباد میں گزرتی ہیں اور یہیں پر گزارنے کی نیت ہوتی ہے، جبکہ دن دوسرے شہر میں ۔ اس صورت میں مجھے قصر نماز پڑھنی ہو گی یا پوری؟
قسطوں پر پلاٹ خریدنے میں کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟
جواب: کمل تفصیل درج ہوتی ہےیہ ایک اچھا طریقہ کار ہےکہ اس سے قیمت اور اس کی ادائیگی کی مدت میں ابہام باقی نہیں رہتا۔ ہاں اگرپلاٹ کی قیمت اور اس کی ادائیگ...
جواب: کم تاریخ والی فجر متعین ہو گئی اور آخری سے بیس تاریخ والی فجر متعین ہوگئی ہے ۔ جب وہ اس نیت کےساتھ ایک فجر پڑھ لے ،تو دوبارہ ویسے ہی نیت کر...
گھر خریدنے کے لئے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ کا حکم
سوال: میرے پاس دو2 تولہ زیور اور ٹوٹل 18 لاکھ روپے ہیں ،جس میں مجھے 15لاکھ روپے وراثت میں ملے ہیں، وراثت والے 15 لاکھ روپے میں نے گھر خریدنے کےلئے رکھے ہوئے ہیں کہ میرا گھر بہت چھوٹا ہے،بچوں کی شادیاں کرنی ہیں۔اب مجھ پر زکوۃ فرض ہونے سے متعلق کیا حکم ہے؟
جنت میں بوڑھے نہیں، تو حضرت ابوبکر و عمر رضی الله عنہما بوڑھوں کے سردار کیسے ہوئے؟
تاریخ: 19جمادی الثانی1445 ھ/02جنوری2024 ء