
عورت کا سجدے میں پاؤں کی انگلیوں کا پیٹ لگانا ضروری نہیں ہے۔
سوال: کیا عورت کے لئے سجدے میں پاؤں کی تین تین انگلیوں کے پیٹ کو زمین پر لگانا ضروری ہے؟
منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شادی سے پہلے لڑکے لڑکی کا ایک دوسرے کو دیکھنا، اکٹھے گھومنا پھرنا، ملاقات کرنا اور فون پر باتیں کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟
ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم
سوال: ابھی کچھ دن پہلے ظہر کا وقت 5 بج کر 2منٹ پر ختم ہونا تھا ۔ کسی وجہ سے مجھے نماز کے لیے تاخیر ہوگئی ، تو آخری وقت میں پڑھتے ہوئے میں نے پورے 5 بجے ظہر کے فرض شروع کیے اور اسی دوران ظہر کا وقت ختم ہوگیا کہ جب میں نے سلام پھیرا ، تو 5 بج کر 4 منٹ ہوچکے تھے ۔ رہنمائی فرما دیں کہ میری یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے لیے مقام محمودکی دعاکرنے کی حکمت
جواب: پہلے درود پاک پڑھنے کا بھی فرمایا :’’ عَنْ عبْدِاللَّهِ بْنِ عَمرِو بْنِ العاصِ رضِيَ اللَّه عنْهُما أَنه سَمِع رسُولَ اللَّهِ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وس...
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
جواب: پہلے کسی بھی انداز میں اُس جانور سے فائدہ حاصل کرنا ہے ، مثلاً اُون اتار کر بیچنا یا خود استعمال کرنا، دودھ دوہنا ، سواری کرنایا کرائے پر دینا وغیرہا...
وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟
سوال: مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب بہارِشریعت ،ج1،حصہ4،ص776،مسئلہ نمبر71 میں یہ بات مذکور ہے:”جمعہ کے دن اگر سفر کیا اور زوال سے پہلے آبادی شہر سے باہر ہوگیا، تو حرج نہیں ورنہ ممنوع ہے۔“یہاں ممانعت سے مراد کراہت ہے یا کچھ اور نیزاگر کراہت مراد ہے، توکراہتِ تنزیہی ہے یا تحریمی؟
سلام میں پہل کرنے کا زیادہ ثواب ہے یا جواب دینے کا ؟
جواب: پہلے سلام کرنا ہے ۔احادیث مبارکہ میں بالکل واضح انداز سے یہ بات بیان کی گئی ہے کہ سلام کرنے والے کوسلام کا جواب دینے والے سے زیادہ ثواب ملتا ہے ۔ایک ...
جواب: پہلے پہلے وہ شخص مال پر قادر ہوگیا تو اب اُس کے وہ روزے ناکافی ہوں گے ۔ اور اگر تین روزے رکھ لینے کے بعد استطاعت ہو گئی تو دوبارہ سے کفارہ دینے کی...
حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے نکلنے والے صاف پانی کا حکم
سوال: ایک حاملہ عورت کے حمل کا آخری مہینا ہے ، اس عورت کے پستان سے کبھی کبھار بغیر کسی بیماری اور درد کے صاف پانی آرہا ہے تو کیا یہ پانی ناپاک ہوگا؟ کیا اس پانی کے نکلنے کے بعد پاک کیے بغیر وہ عورت نماز پڑھ سکتی ہے یا پھر اسے نماز سے پہلے غسل کرنا ہوگا؟
طوافِ وداع کیے بغیر طائف چلے گئے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پہلے یہ سمجھ لیجیے کہ "طوافِ وداع " اس طواف کو کہتے ہیں جو اپنے وطن واپسی کے وقت بیت اللہ شریف سے رخصت ہونے کے لیے کیا جاتا ہے، یہ آفاقی یعنی میقات ...