Aurat Ka Sajde Mein Paon Ki Ungliyan Lagana Zaroori Hai Ya Nahi ?
عورت کا سجدے میں پاؤں کی
انگلیوں کا پیٹ لگانا ضروری نہیں ہے۔
مجیب: مولانا محمد ماجد رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر: Web-90
تاریخ اجراء: 25 جمادی الاولیٰ 1442 ھ/31دسمبر 2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عورت پر
سجدے میں انگلیوں کے پیٹ کو زمین پر لگانا
لازم نہیں ہے بلکہ عورت
کےلئے بہتر طریقہ یہی ہے کہ سجدے میں اپنی رانوں کو
پنڈلیوں کے ساتھ ملا لے اور
دونوں پاؤں کو دائیں جانب نکال لے۔ قبلہ رخ کرنا ضروری
نہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
حیض کی حالت میں شوہر نے بیوی سے صحبت کرلی تو کفارہ کا حکم
کیا DNC کے بعد نفاس کے 40 دن پورے کرنے ضروری ہیں ؟
حاملہ عورت کا کرسی پربیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟
شوہر کا حیض و نفاس کی حالت میں بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
حیض سے پاک ہونے پر غسل کرنے سے پہلے ہی ہم بستری کرنا کیسا؟
لڑکی اورلڑکے کے بالغ ہونے کاوقت
عورتوں کے سجدہ کرنے کا طریقہ
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا
بچے کو دودھ پلاتے ہوئے قرآن پڑھنا کیسا؟
عورت کا نماز میں جہری قراءت کرنا کیسا؟
عورت کا مرد ڈینٹسٹ سے علاج کروانا کیسا؟
کیا پھوپھو کا بھتیجے سے پردہ ہے؟
حالت حیض میں بیوی سے جماع کا حکم
عورت کا سوتیلے بھتیجے کے ساتھ عمرے پر جانا کیسا؟
لڑکی کا تعلیم کے لئے اکیلے باہر ملک جانا
حیض آنے سے پہلے کی قضا نماز کا حکم
احرام کی حالت میں عورت کا بالیاں پہننے کا حکم
بے وضو عمرے کا طواف کرکے واپس پاکستان آجائیں تو کیا حکم ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(453)
عقائد کے مسائل
(415)
طہارت کے مسائل
(775)
نماز کے مسائل
(2162)
میت سے متعلق مسائل
(334)
روزے کے مسائل
(420)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(462)
حج وعمرہ
(558)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(344)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(839)
نکاح کے مسائل
(355)
خرید و فروخت کے مسائل
(306)
حلال و حرام کے مسائل
(1183)
عورتوں کے مسائل
(656)