
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا لڑکا میرا نافرمان ہے ۔ شادی کے ایک پروگرام میں مہمانوں کے سامنے اس نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا اور مجھے لاتوں اور ہاتھوں سے مارا اور مجھے بے حساب گالیاں دیں ، میری ملکیت میں تین مکان ہیں ۔ میرا بیٹا کہتا ہے کہ مکان بیچ کر مجھے میرا حصہ دیا جائے ، جبکہ میں اپنی زندگی میں اسے اپنے ان مکانوں میں سے کوئی بھی حصہ نہیں دینا چاہتا اور چاہتا ہوں کہ اس کواپنی زندگی میں ہی عاق کر دوں تاکہ میرے مرنے کے بعد بھی اسے میری وراثت سے کچھ نہ ملے۔ آپ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیامیرے اس طرح کرنے سے وہ میری وراثت سے محروم ہوگا یا نہیں ؟
موتی میں آنکھ بنی ہو، تو اسے پہننا کیسا؟
جواب: پر جاندار کی تصویر کا طلاق نہیں ہوتا البتہ اگر موتی وغیرہ پہننے کی چیز پر کسی بھی جاندار کا مکمل چہرہ بنا ہوا ہے، تواب اسے پہننا جائز نہیں ہو گا۔ ...
عمرے کی نیت سے باندھی گئی احرام کی چادریں عمرہ سے پہلے تبدیل کرنا کیسا؟
جواب: کلمات تلبیہ کے قائم مقام ہیں وہ پڑھے جائیں۔جب نیت پائی گئی تو اب حالتِ احرام شروع ہوگئی اور احرام کی پابندیوں کا لحاظ کرنا لازم ہو گیاعام لوگ یہ سمجھت...
مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم
جواب: پر بیان ہوا یعنی سلام کے بعد پہلی رکعت مکمل کرکے قعدہ اولیٰ کرے۔ مسبوق کی نماز کے بارےمیں درمختار ہے :’’ ویقضی اول صلاتہ فی حق قراءۃ و آخرھا فی...
صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟
جواب: پر رحمت بھیجتے ہیں۔‘‘البتہ اگر دائیں جانب لوگ زیادہ ہوں اور بائیں جانب کم ،تو اس صورت میں بائیں جانب ہی کھڑے ہونا افضل ہے،کیونکہ نبی کریم صلی اللہ ع...
کسی کےانتقال کے بعد چالیس دن تک کھانا کھلانے کا حکم
جواب: کلمات ِخیر اور بدنی و مالی عبادات کا ثواب کسی مسلمان کو پہنچانا،اوریہ کام احادیث اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کے افعال سے ثابت ہیں ۔ نوٹ:فاتحہ ک...
اللہ کے نام کا لاکٹ پہن کر واش روم جانا کیسا؟
جواب: کلمات) یا متبرک نام جیسے اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک یا قرآن حکیم کا نام یا اسمائے انبیاء وملائکہ علیہم الصلوۃ والثناء (لکھے) ہوں ،تو اسے حکم ہے کہ جب وہ...
شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند افراد کا گجرات سے لاہور جانے کا پروگرام ہے، مگر راستے میں گجرانوالہ کچھ علما و مشائخ سے ملاقات کے لیے رکنے کا بھی ارادہ ہے، یوں کہ پہلے گجرانوالہ جائیں گے، وہاں ملاقاتیں کریں گے، پھر آگے لاہور کے لیے نکلیں گے، اسی لیے گھر سے کچھ جلدی نکلیں گے، گجرات سے گجرانوالہ کا سفر تقریباً پچاس کلو میٹر ہے اور گجرانوالہ سے لاہور کا سفر تقریبا ساٹھ کلو میٹر ہے، اس طرح یہ ٹوٹل مسافت، شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر سے زیادہ ہے، سوال یہ ہے کہ لاہور جاتے ہوئے گجرانوالہ رکنا سفر شرعی میں اتصال کو منقطع کرے گا یا نہیں اور نماز قصر پڑھی جائے گی یا مکمل؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
جواب: پر لازم ہے اسی مکان میں عدت گزارےاور عورت کو بغیر ضرورت مکان بدلنے کی اجازت نہیں ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہ...
دوبیٹیوں یادوبہنوں کی ایک ساتھ شادی کرنا
جواب: پر ہوئے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کتبہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی ا...