
گناہ نہ کرنے کا اللہ پاک اور کسی شخص سے وعدہ کیا اور پھر وہ کام کرلیا تو
سوال: کسی گناہ کو مستقبل میں نہ کرنے کا اللہ سے وعدہ کیا، پِھر اسی گناہ پر کسی شخص سے وعدہ کیا کہ میں وعدہ کرتا ہوں اِس کام سے بچتا رہوں گا اور معاذاللہ وہ کام کر لیا، تو اب دو وعدوں کا کفارہ ہو گا یاایک ہی کا ؟
جن کی کفالت شرعاً واجب ہو، انہیں زکوۃ دینا
سوال: جن کی کفالت ہمارے ذمے ہے، کیا انہیں زکوۃ دے سکتے ہیں؟ کسی نے کہا ہے کہ جس کی ہم کفالت کرتے ہیں، اس کو زکوۃ نہیں دے سکتے، تو براہ کرم اس حوالے سےرہنمائی فرمائیے۔
نابالغ کی نانی،دادی، خالہ، ماموں نے کوئی چیز اس کی نیت سے خریدی، تو کیا حکم ہوگا ؟
سوال: اگر نابالغ بچے کی نانی یا خالہ یا ماموں یا دادی(جو اس کا ولی نہ ہو) اس بچے کی نیت سے کوئی چیز خریدیں تو کیا خریدتے ہی وہ چیز اس کی ملکیت میں ہو جائے گی یا خریدنے والے ہی ملک میں رہے گی؟
مال تجارت کے عوض استعمال کی اشیاء خرید لیں تو زکوۃ کا حکم
سوال: میری بازار میں بچوں کے ریڈی میڈ کپڑوں کی دوکان ہے، مجھے اپنے گھر میں کچھ پردوں کی ضرورت ہے، میں نے کیش رقم کے بجائے بچوں کے ریڈی میڈ سوٹ کے بدلے پردے کی دوکان سے پردے خرید لئے جو ابھی گھر میں زیرِ استعمال ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ پردے تو میں نے ان کپڑوں کے بدلے خریدے ہیں جو میں نے بیچنے کی نیت سے لئے تھے، جب میں اپنے تجارتی مال کی زکاۃ کی ادا کروں گا، توکیا ان پردوں پر بھی زکاۃ ادا کرنا لازم ہوگا ؟ حالانکہ یہ میں نے بیچنے کی نیت سے نہیں خریدے بلکہ گھریلو استعمال کے لئے خریدے ہیں۔
حج کی دعوت اور عقیقہ ایک ساتھ کرنے کا حکم
جواب: نہ ہو توعقیقہ ہو جائے گا ۔“(عقیقہ کے بارے میں سوال جواب،صفحہ10،مکتبۃ المدینہ،کراچی) (2)اگر کوئی اور وجہ ممانعت مثلا رشوت کا شبہ ہونا وغیرہ نہ ہو ت...
درہم کی مقدار سے کم پیشاب کے قطرے کپڑوں پر لگے ہوں تو نماز کا حکم
جواب: نہ رک سکے، اب پانی کا جتنا پھیلاؤ ہے اتنا بڑا درہم سمجھا جائے گا۔ بہار شریعت میں ہے:”اگر نَجاست گاڑھی ہے جیسے پاخانہ، لید، گوبر تو درہم کے برابر ،...
مسوڑھوں سے خون نکل کر حلق میں اتر گیا، ذائقہ بھی محسوس ہوا، تو روزہ کا حکم؟
جواب: نہ میں آ ہی گیا ہے، تو روزہ ہو یا نہ ہو، بہر صورت ناپاک خون کو نگلنا حرام ہے۔اور اس خون کا بار بار پیٹ میں جانا بھی کسی طبی نقصان کا باعث ہو سکتا ہے،...
سنتِ مؤکدہ و غیر مؤکدہ کی ادائیگی میں کیا فرق ہے؟
جواب: نہی ظہر کی چاررکعت سنت قبلیہ میں قعدہ اولیٰ میں صرف التحیات عبدہ ورسولہ تک پڑھنے کا حکم ہے یونہی تیسری رکعت کے شروع میں ثناء بھی نہیں پڑھی جائے گی۔ ...
اپنی زکوۃ کی رقم سے حج ادا کرنا
جواب: نہیں ہو گا ،بلکہ ایسا کرنے والے شخص پر زکوۃ کی ادائیگی لازم ہی رہے گی۔ نیز زکوۃ کی ادائیگی لازم ہونے کے باوجود زکوۃ ادا نہ کرنے سے تاخیر پائی گئی...