سرچ کریں

Displaying 5661 to 5670 out of 7178 results

5661

پلاٹ بیچنے کی وجہ سے حج فرض ہوگیا، لیکن کیا نہیں تو حکم؟

سوال: ایک شخص نے 2012 میں 7 لاکھ کا پلاٹ بیچا تھا پھر 2016 میں ان پیسوں سے ایک اور پلاٹ لے کر گھر بنا لیا تو کیا اس پر اس وقت حج فرض ہو گیا تھا؟ نیز اب اس کے پاس پیسے نہیں ہیں تو کیا اب بھی اس پر حج فرض ہے ؟

5661
5662

مسافر زوال سے پہلے گھر پہنچ جائے، تو اُس دن کے روزے کا کیا حکم ہے؟

سوال: شرعی مسافر اگر ضحوی کبری سے پہلے اپنے وطن اصلی میں پہنچ جائے، اور اس نے صبح سے کچھ کھایا پیا بھی نہ ہو، تو کیا اس صورت میں مسافر پر اس دن کا روزہ رکھنا لازم ہوگا؟ یا اس صورت میں بھی اُسے روزہ چھوڑنے کی اجازت ہوگی؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے۔

5662
5663

ہاتھ یا پاؤں مڑ جانے کی وجہ سے پٹی باندھی ہو، تو وضو کا حکم

جواب: نہ ہو، تو کھول کر دھونا ہوگا اور اگر دھونا تو نقصان دہ ہو ،مگر گیلا ہاتھ پھیر لینا نقصان دہ نہ ہو، تو گیلے ہاتھ کا مسح کرنا ہوگا لیکن اگر پٹی کھول ...

5663
5664

اجیر کا ملازمت کے اوقات میں کسی اور کا کام کرنا

سوال: زید ایک ایسی کمپنی میں ملازمت کرتا ہے جو کمپنی ملازمین سے جگہ جگہ الیکٹرانک آئٹم کی سروس کرواتی ہے۔ زید کمپنی کے ذریعے ایک جگہ سروس کرنے گیا، تو وہیں کسی دوسرے شخص نے سروس کے لئے کہا، تو اس نے علیحدہ طور پر سروس کرکے پیسے کما لئے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کمپنی کے وقت میں زید نے جو علیحدہ طور پرپیسے کمائے،کیا وہ جائز ہیں یا نہیں؟

5664
5665

بندوق کی گولی سے حلال جانور کا شکار کرنا

جواب: نہیں ہو گا، اگرچہ بندوق چلاتے وقت تکبیر بھی پڑھی ہو ، البتہ اگر گولی لگنے کےبعد اسے زندہ پکڑ لیا اور ذبحِ شرعی کر دیا، تو پھر جانور حلال ہوجائے گا۔ ...

5665
5666

منگنی کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: نہیں ہوتے ، وہ اب بھی ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہی ہوتے ہیں جب تک نکاح نہیں ہوجاتا۔ فتاوی رضویہ میں ہے” نکاح عقد ہے اور منگنی وعد عقد ووعد کاتباین...

5666
5667

کیا فنائے مسجد میں بھی اذان دینا مکروہ و ممنوع ہے؟

جواب: نہیں ہے ، لہٰذا فنائے مسجد میں اذان دے سکتے ہیں ۔ فتح القدیر میں ہے” وأما الأذان فعلى المئذنة فإن لم يكن ففي فناء المسجد وقالوا لا يؤذن في المسجد...

5667
5668

نماز کا وقت تنگ ہو تو غسل کئے بغیر نماز پڑھنا

سوال: کسی پرغسل واجب ہو لیکن اس وقت میں وہ غسل نہ کر پائے اور نماز کا وقت ہو جائے تو کیا غسل کیے بغیر نماز پڑھی جا سکتی ہے ؟

5668
5669

نماز جمعہ میں مجمع زیادہ ہو تو سجدہ سہو کرنے کا حکم

سوال: یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ جمعہ وعیدین میں جبکہ مجمع زیادہ ہو تو سہو ہونے کی صورت میں سجدہ سہو ترک کرنے کا حکم ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں اگر سجدہ سہو کرلیا، تو کیا حکم ہے؟ نماز درست ہوگی یا نہیں؟

5669
5670

امام کا مغرب میں قعدہ اولیٰ نہ کرنا پھر لقمہ ملنے پر واپس بیٹھنا

سوال: امام صاحب مغرب کے تین فرض پڑھا رہےتھے، دو رکعتوں کے بعد قعدہ اولیٰ میں بیٹھنا واجب ہے لیکن وہ نہ بیٹھے اور تیسری رکعت کے لیے بالکل سیدھے کھڑے ہو گئےاس کے بعد مقتدی نے لقمہ دیا تو امام صاحب سید ھا کھڑا ہونے کے بعد واپس بیٹھ گئے اور تشہد پڑھی، پھر تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟

5670