سرچ کریں

Displaying 5671 to 5680 out of 6051 results

5671

مقتدی کے تکبیرکہنے کے بعدامام نے سلام پھیردیا

سوال: زید نمازِ فجر کے لئے پہنچا، اس وقت امام صاحب قعدہ میں تھے، زید نے تکبیر تحریمہ کہی ، ابھی قیام میں ہی تھا کہ امام صاحب نے سلام پھیر دیا، تو اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا زید جماعت میں شامل ہو گیا یا اسے اپنی نماز پڑھنی پڑے گی، اور اپنی نماز کے لئے تکبیر تحریمہ کہنے کی دوبارہ حاجت ہے یا وہی پہلے والی ہی کافی ہے؟

5671
5672

آیتِ کریمہ پڑھنے کی منت ماننےاور اس منت کو پورا کرنے کاحکم

سوال: میں نے منت مانی تھی کہ میرا کام پورا ہو جائے تو ایک رات میں 10,000 مرتبہ آیت کریمہ پڑھوں گا۔ لیکن کوشش کے باوجودایک رات میں مجھ سے یہ تعداد پوری نہیں ہوتی ،اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہے؟

5672
5673

تمام مسلمانوں کے لیے مغفرت کی دعاکی فضیلت

سوال: اس دعا کی کیا فضیلت ہے؟ اللھم اغفر للمؤمنین والمؤمنات۔

5673
5674

سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح کا حکم

سوال: یہ ارشاد فرمائیں کہ کیا سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح جائز ہے؟

5674
5675

تعزیت کیسے کی جائے؟

سوال: تعزیت کرنے کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟

5675
5676

کپڑوں کے ذریعے زکوۃ کی ادائیگی

سوال: اگر کسی خاتون کے پاس سونے کا نصاب تو ہو مگر زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے فی الوقت نقد رقم کی وسعت نہ ہو، تو کیا وہ اپنے استعمال شدہ ملبوسات کی بازار سے قیمت لگوا کر زکوٰۃ کی واجب الادا رقم کے مطابق ان ملبوسات کو نقد رقم کے متبادل کے طور پر مستحقینِ زکوٰۃ کو دے سکتی ہے؟

5676
5677

عورتوں کے ساتھ گلے ملنا

سوال: کیا رخصتی اور عید کے موقع پر عورتوں کے ساتھ گلے ملنا جائز ہے؟

5677
5678

786 کیا ہے اور اس کو لکھنے کا کیا حکم ہے

سوال: بعض لوگ ”786“ لکھتے ہیں اوراس کامطلب بسم اللہ الرحمن الرحیم بتاتے ہیں ،اس کا کیا حکم ہے؟

5678
5679

نمازقضاکب ہوتی ہے ؟

جواب: بغیراس نماز کا وقت نکل جائے، تو وہ نماز قضا کہلاتی ہے، محض جماعت چھوٹ جانے سے نماز قضا نہیں ہوتی، حتی کہ اگر کسی نے نمازِ فجر، جمعہ وعیدین کے علاوہ نم...

5679
5680

روزے کی حالت میں انہیلرکااستعمال

جواب: بغیرکوئی چارہ کارہی نہیں توایسی صورت میں آپ فی الحال روزہ نہ رکھیں ،جب اتناافاقہ ہوکہ بغیرانہیلرکااستعمال کیے روزہ رکھ سکیں توتب اتنے روزوں کی قضاکرلی...

5680