
سو کر اٹھے اور استنجا کئے بغیر وضو کیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر سو کر اٹھے اور حاجت نہ ہونے کی وجہ سےاستنجا نہ کیا اوروضو کر لیا، تو وضو صحیح ہو گیا یا نہیں؟
تہجدوقت کے اندرشروع کی اوروقت ختم ہونے پرسلام پھیرا
سوال: زیدنے تہجد کی نماز وقت کے اندرشروع کر دی،لیکن اس کا سلام فجر کا وقت شروع ہونے کے بعد پھیرا ، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟
مردکے لیےقعدے میں بیٹھنے کاسنت طریقہ
جواب: کر دونوں سرین اس پر رکھ کر بیٹھنا اور داہنا قدم کھڑا رکھنا اور داہنے پاوں کی انگلیاں قبلہ رخ کرنا سنت ہے، جب کہ پاؤں پیچھے کی طرف نکال کر رکھنے ...
قرض دی ہوئی رقم کی زکاۃ کیسے ادا کی جائے ؟
جواب: کر دینا واجب ہے اور اگر پورا قرض ایک ساتھ وصول ہو گیا، تو تمام سالوں کی پوری زکوۃ ایک ساتھ ادا کرنا واجب ہو گیا۔ سوال میں مذکور مثال کے مطابق اگر ...
نماز پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ وضو نہیں تھا، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: بے وضو اگر کوئی نماز پڑھ لے بعد میں یاد آئے کہ وضو تو تھا نہیں تو اب وہ کیا کرے؟ اگر اسی نماز کا وقت ابھی باقی ہو تو دوبارہ پڑھ لے ؟ اور اگر وقت نکل چکا ہو تو کیا قضا پڑھے؟
کیا پانچ دن کے لیے اعتکاف کرسکتے ہیں ؟
سوال: کیا پانچ دن کے لیے اعتکاف کر سکتے ہیں ؟
تیس من گندم پر کتنا عشر دینا ہوگا
سوال: تیس(30)من گندم کی عشر کتنا بنے گی؟ پانی خرید کر استعمال نہیں کیا ۔
فرض نماز کی ایک رکعت میں ایک سے زائد سورتیں پڑھنا
جواب: کرے ، البتہ اگر جمع کر لے اور ان دونوں سورتوں کے مابین کسی سورت کا فاصلہ نہیں ، تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں۔ پوچھی گئی صورت میں افضل یہی تھا کہ سورۂ ...
حاملہ عورت اور اس کے پیٹ میں موجود بچہ دونوں فوت ہوگئے،تو اس صورت میں کیا کیا جائے ؟
سوال: ایک عورت کے پیٹ میں بچے کا انتقال ہوگیا تھا اور وہ عورت خود بھی اسی حمل میں انتقال کر گئی ہے ، تدفین بھی اس حال میں ہی کر دی گئی کہ مردہ بچہ اس کے پیٹ میں رہا ۔ کیا ایسے تدفین کرنا جائز ہے؟ اور شریعت مطہرہ میں کیا حکم ہے کہ ماں کے فوت ہو جانے کی صورت میں مردہ بچے کو پیٹ سے نکالا جائے یا ساتھ تدفین کر دی جائے؟
کرسی پر نماز پڑھتے ہوئے نیند آجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: نمازی کو کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کے دوران نیند آجائے جبکہ اس کے سرین بھی جمے ہوئے ہوں، تو کیا اس صورت میں اس نمازی کا وضو ٹوٹ جائے گا؟