
شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: حضرت یعلیٰ بن امیّہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے عرض کی ( اللہ پاک نے تو یہ فرمایا ): تم پر گناہ نہیں کہ بعض نما...
عوام میں ایک مشہور جملے ’’مایوسی کفر ہے‘‘ کی وضاحت کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے؟
جواب: حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مایوسی اکبر الکبائر یعنی کبیرہ گناہوں میں سے بھی بڑا گناہ ہے ۔ ( الزواجر عن اقتراف الکبائر ، جلد 1 ،...
ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟
جواب: حضرت زیاد بن حارث صدائی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ بیان کر تے ہیں کہ نماز فجر میں رسول اﷲ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے مجھے اَذ...
الٹے ہاتھ سے کھانے پینے کا حکم
جواب: حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کھانے،پینے اور کپڑا پہننے میں سیدھا ہاتھ استعمال فرمایا کرتے تھے۔(السنن لابی داؤد،باب ...
مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟
جواب: حضرت امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فتاوی رضویہ میں لکھتے ہیں:”بہر حال نفس اجرت کہ کسی فعل حرام کے مقابل نہ ہو، حرام نہیں، یہی م...
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں:”کنویں کےقریب نجس چہ بچہ کا ہونا، اُسے نجس کر دیتا ہے، بعض نے کہا: پانچ ہاتھ سے کم تک، بعض نے...
چھینک آنا کس بات کی علامت ہے ؟
جواب: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بیشک اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند کرتا ہے اور جماہی کو ن...
جواب: حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا رضی اللہ عنہا جنت سے اتارے جانے کے بعد پہلی مرتبہ یوم عرفہ کو اسی جگہ ملے اور ایک دوسرے کو پہچانا۔ تفسیر قرطبی میں...
ماہ رجب میں روزہ رکھنے کی ممانعت سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
سوال: زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان، ویقول :کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینا ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
فحش ویڈیو سے بچنے کے لئے فیملی ڈرامے دیکھنا کیسا؟
جواب: حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ”زنا العين النظر، وزنا الشفتين التقبيل، وزنا اليدين البطش، وزنا الرجلين المشي“یعنی آنکھ کازنا بدنگاہی...