سرچ کریں

Displaying 561 to 570 out of 4675 results

561

مقدس نام والی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانے کا شرعی حکم

جواب: کتاہےاوراس میں اللہ پاک کااسم مبارک انگوٹھی پر کَنْدَہ کروانا بغیر کراہت کے جائزہے، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگوٹھی پر”محمدرسول ا...

561
562

دورانِ نماز قطرہ نکلنے کا شک ہوا، تو نماز کا حکم؟

جواب: کتا ہے یا بال کھینچتا ہے ، جس سے یہ خیال ہوتا ہے کہ ریح خارج ہوگئی، اس پر احادیث میں یہ حکم ہوا کہ نماز نہ توڑو جب تک تری یا آواز یا بُو نہ پاؤ یعنی ...

562
563

نئے سال کی خوشی منانا کیسا؟

جواب: کتاب میں ، جب سے اس نے آسمان و زمین بنائے ۔ ان میں سے چار حرمت والے ہیں ۔ ‘‘ ( پارہ 10، سورۃ التوبہ، آیت 36) اس کے تحت معالم التنزیل میں ہے :...

563
564

منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟

موضوع: منگیتر سے ملاقات، بات چیت اور گھومنے پھرنے کا شرعی حکم

564
565

سُودی رقم قبرستان کی تعمیر میں لگانے کا حکم

سوال: مجھے انشورنس ملی ہے، اس میں سے میں نے جو رقم خود دی تھی وہ میں نے اپنے پاس رکھ لی ہے اور باقی سود ہے 10 لاکھ، کچھ رقم میں نے شرعی فقیر کو دے دی اور باقی رقم کے لیے میں چاہتا ہوں کہ گاؤں میں لوگ قبرستان کی چاردیواری نہیں بنوا سکتے ،جس کی وجہ سے جانور قبرستان میں آتے ہیں،تو کیا میں ان سود والے پیسوں سے بغیر ثواب کی نیت کے قبرستان کا کام کروا سکتا ہوں؟

565
567

سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ذیابیطس کے مریض کے لئے خون میں موجود گلوکوز کی مقدار پر نظر رکھنا نہایت اہم ہے۔گلوکوز کی مانیٹرنگ کے لئےعام طور پر گلوکوزمیٹر استعمال کیا جاتا ہے۔جس میں ایک ٹیسٹ سٹرپ لگا ئی جاتی ہے اور اس پر خون کا قطرہ گرا کر مشین کے ذریعے گلوکوزکا لیول چیک کر لیا جاتاہے۔ آج کل ایک جدید طریقہ آیا ہے۔وہ یہ کہ ”سی جی ایم (Continuous Glucose Monitoring)“ ایک آلہ ہے، جس کی مدد سے گلوکوز کی مستقل مانیٹرنگ ممکن ہے۔ یہ آلہ جسم پر عام طورپہ کہنی سے اوپر بازو کی سطح پر چپکا دیا جاتا ہے۔یہ آلہ ایک باریک سے سینسر کی مدد سے گلوکوز کا لیول چیک کرتا ہےاور وائرلیس ٹیکنالوجی کے ذریعے ریزلٹ ایک میٹر یا موبائل وغیرہ پر شو کر دیتا ہے۔ ہر ایک منٹ میں یا چند منٹ بعد یہ گلوکوز کا لیول چیک کرتا رہتا ہے،اور بتاتا رہتا ہے کہ گلوکوز لیول اوپر کو جا رہا ہے یا نیچے کو آرہا ہےاور اگلے بیس منٹ یا آدھے گھنٹے بعد کی کیفیت کا اندازہ بھی بتا دیتا ہے۔یہ آلہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جن کو دن میں چھ سے آٹھ مرتبہ گلوکوز چیک کرنا پڑتا ہے۔اس میں الارم بھی سیٹ کر سکتے ہیں ، جو خون میں شوگر کے نہایت کم یا زیادہ ہو جانے پر مریض کو خبردار کرتا ہے۔ اس طرح ان مریضوں کی جان بچا ئی جا سکتی ہے ، جن کو سوتے ہوئے ہائپوگلائسیمیا (Hypoglycemia) ہو جائے ، کیونکہ یہ ایک خطرناک بات ہے جس سے مریض کی موت تک واقع ہو سکتی ہے۔ سی جی ایم کو دن میں دو مرتبہ گلوکوزمیٹر سے خون میں گلوکوز چیک کر کے برابر (Calibrate) کرنا ضروری ہے تاکہ بالکل صحیح نمبر معلوم ہو سکیں ، کیونکہ اس سے حاصل ہونے والا رزلٹ گلو کوز میٹر سے کم درجے کا ہوتا ہے ، البتہ بعض نئے سی جی ایم کو اس طرح برابر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جب یہ سینسر جسم پر لگا ہو تو جسم پر پانی بہاسکتے ہیں ، لیکن جسم کے جتنےحصے پر یہ سینسر لگا ہے اتنے حصے کی جلد تک پانی نہیں پہنچ سکتا ، کیونکہ یہ جسم کے ساتھ مضبوطی سے چپکا ہوتا ہے۔اس کو اتارنے میں کوئی حرج یا مشقت کا سامنا نہیں ہوتا یعنی بآسانی اسے اتارا جا سکتا ہے ، لیکن اترنے کے بعد یہ دوبارہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔اور اس کی قیمت بھی کافی زیادہ ہوتی ہے تقریبا بیس ہزار کے قریب اور عام طور پر اسے دس بارہ دن تک یا بعض کو چودہ دن تک نہیں اتاراجاتا۔ اس تفصیل کے بعد سوال یہ ہے کہ کیا اس سینسر کو استعمال کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں ، تو غسل فرض ہونے کی صورت میں کیا اسے اتارے بغیر غسل کا فرض ادا ہوجائے گا؟

567
568

گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟

جواب: کتاب الزکوٰۃ ، جلد 2 ، صفحہ 100 ، مطبوعہ بیروت ) مالِ تجارت ہونے کی ایک صورت یہ ہے کہ کسی بھی قسم کا سامان، مکان وغیرہ تجارت کی نیت سے خریدنے سے ہ...

568
569

پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا

جواب: کتا ہو،تو اب اُن تمام چھوٹ جانے والے روزوں کی قضا کریں،ورنہ اگر اسی حالت میں موت کا وقت قریب آجائے ،تو اب فدیہ کی ادائیگی کی وصیت کردیں،الغرض فی ال...

569
570

مسجد میں ماچس جلانا کیسا؟

جواب: حکم بھی دیا گیا ہے، اسی لیے مسجد کو ہر اس چیز سے بچانا واجب ہے، جس کی وجہ سے بد بو پھیلے اور ماچس جلانے سے بارُود کی ناگوار بو پھیلتی ہے، لہذا مسجد...

570