
قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟
جواب: حکم یہ ہے کہ وہ لگاتار تین دن کے روزے رکھے۔ یمین منعقدہ توڑنے پر کفارہ واجب ہوتا ہے۔ جیسا کہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے:”ومنعقدۃ وھو أن یحلف علی أمر...
حالتِ احرام میں Wet Tissue (خوشبو سے تر ٹِشو ) استعمال کرنا کیسا ؟
سوال: اِحرام کی حالت میں ایسا ٹشو استعمال کرنا کہ جو خوشبو سے تَر ہوتا ہے، اُسے انگریزی میں بھی ”Wet Tissue“ یعنی گیلا ٹشو ہی کہا جاتا ہے۔اگر مُحرِم اُس سے مکمل ہاتھوں کو صاف کرے، تو کیا حکم ہو گا؟
آیتِ سجدہ معلوم نہ ہو تو سجدۂ تلاوت کا حکم
سوال: اگر کسی کے سامنے آیتِ سجدہ تلاوت کی گئی یا اس کا ترجمہ پڑھا گیا یا اس نے خود پڑھ لیا اور اسے معلوم نہیں تھا کہ یہ آیتِ سجدہ یا اس کا ترجمہ ہے ،تو کیا حکم ہوگا؟
روزے کی حالت میں حیض آنےکا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ اگر افطار سے پانچ منٹ پہلے کسی کو حیض آگیا تو روزے کا کیا حکم ہے ؟
بڑے جانور کی قربانی میں کافر کا حصہ شامل ہو،تو کیا حکم ہو گا؟
سوال: بڑے جانور میں اگر ایک حصہ کسی کافر کا شامل ہو،تو قربانی کا کیا حکم ہو گا؟
غسل کرتے ہوئےپانی سے بھرے ڈرم میں چھینٹے پڑجانے کی صورت میں پانی کا حکم
سوال: ہم سپلائی کا پانی استعمال کرتے ہیں، اکثر یہ ہوتا ہے کہ پانی نہیں آتا ،ہم نے ایک ڈرم رکھا ہے ،اس کو بھر لیتے ہیں ،لیکن وہ ڈرم دہ در دہ سے کم ہے ۔اب اس صورت میں اگر کوئی شخص فرض غسل کرےاور غسل کرتے ہوئے پانی کے چھینٹے ڈرم میں پڑجائیں، تو کیا ان چھینٹوں سے پانی مستعمل یاناپاک ہو جائے گا؟ نیز اس پانی کے مستعمل ہونے یا نہ ہونے کے متعلق معلوم نہ ہو، تو کیا حکم ہے؟
”حقا کہ خداوند دو عالم ہے محمد“کا شرعی حکم
سوال: اس شعر کاکیا حکم ہے؟ حقا کہ خداوند دو عالم ہے محمد آخر ہے مگر سب سے مقدم ہے محمد
کیا مرد پرگھر کے تمام افراد کا فطرانہ دینا لازم ہے؟؟
جواب: حکم بالغ اولاد والا ہی ہے جیسا کہ جوہرہ میں مذکور ہے۔ یونہی مرد پر اپنے چھوٹے بہن بھائیوں اور قرابت داروں کی طرف سے صدقہ فطر ادا کرنا واجب نہیں اگر چہ...