
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
جواب: بغیر خریدے مثلا : کسی نے اسے وہ مال گفٹ کر دیا یا مالِ تجارت ہی وراثت میں ملا اور ان دونوں صورتوں میں اس نے بھی بیچنے ہی کی نیت باقی رکھی ، تو وہ مالِ...
کیا تجوید سیکھنا فرض واجب ہے ؟ کیا اِس کے بغیر قرآنِ پاک پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟نیز جس شخص نے تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا نہیں سیکھا ہوا، لیکن تجوید سیکھنے پر قادر ہے، تو کیا وہ بغیر تجوید سیکھے قرآن پاک کی تلاوت کرسکتا ہے یا اس کے لیے تجوید سیکھنا ضروری ہے؟
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: بغیر بھی ہوجائے گا،لیکن وضو میں بھی جان بوجھ کر انہیں چھوڑنا منع ہے کہ سنت کا ترک ہے ۔ ٭غسل میں کوئی عضو دھونے سے رہ گیا،تو فقط اسی عضو کو دھو...
حج کی قربانی کسی ادارے کے ذریعے کروانا
سوال: کیا حج میں قربانی Islamic development bankکے ذریعے کرسکتے ہیں؟
احرام سے باہر ہونے کے لئے حلق و تقصیر کس مقام پر کی جائے
جواب: حج وعمرہ کی ادائیگی کے وقت رہائش گاہ حدود حرم میں ہوتی ہے، اگر رہائش گاہ حدودِ حرم میں ہی ہو تو وہاں حلق وتقصیرکرسکتے ہیں ،شرعاًکوئی ممانعت نہیں۔ ...
سفر کی دعا کو بغیر وضو چھونا کیسا
سوال: سفر کی دعا کو بغیر وضو چھونا کیسا؟
غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم
سوال: بعض دفعہ بغل یا جسم کے کسی اور حصہ پر جسم کے میل کی تہ جمی ہوئی ہوتی ہے ، انسان کی توجہ نہیں جاتی ، اس کو ہٹائے بغیر ہی وہ فرض غسل کرلیتا ہے ،اس کے بعد نمازیں وغیرہ بھی ادا کرتا رہتا ہے ،بعد میں اس کو پتہ چلتا ہے کہ اس کے جسم پر فلاں جگہ غسل سے پہلے سے ہی میل جما ہوا ہے ، تو ایسی صورت میں اس کا پہلے کیا ہوا غسل ادا ہوا یا نہیں ؟ اس نے جو نمازیں پڑھیں ، وہ ادا ہوئیں یا نہیں ؟ نیز اب جب اس کو علم ہوگیا ہے ،تو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟
روزے کی حالت میں شیو بنانے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جواب: حج أو اعتمر قبض علی لحیتہ فما فضل أخذہ“ ترجمہ: ”حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مشرکین...
کپڑوں یا جسم پرحقیقی نجاست لگی ہو تو طواف کا حکم
جواب: حج کے 27 واجبات “میں لکھتے ہیں: ”واضح رہے کہ نجاستِ حقیقی مثلاً جسم یا لباس پر پیشاب کا لگا ہونا وغیرہ طواف میں اس سے پاک ہونا واجب نہیں ہے۔ البتہ تاک...
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟
جواب: بغیر آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا نور پیدا کیا،لہٰذا زید کا اسے ” مِنْ “ تبعیضیہ سمجھنا درست نہیں،جیساکہ خلیفہ ہارون رشید کے دربار میں ایک ماہرعیسائ...