
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: بیان نہ کر دے، اسے بیچنا حلال نہیں۔(سنن ابن ماجہ، کتاب التجارات،صفحہ 162، مطبوعہ کراچی) عیب دار چیز کو بیچنے کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و...
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
سوال: فی زمانہ پلاٹس کی خرید و فروخت بڑے پیمانے پر ہو رہی ہے جس کی چند صورتوں سے متعلق رہنمائی مطلوب ہے : 1. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ ہمارے پاس اتنی ایکڑ زمین موجود ہے اور اس کا باقاعدہ نقشہ جاری کر دیا کہ یہاں روڈ، یہاں پلاٹ ہیں ،پلاٹ کے باقاعدہ نمبر بھی جاری کر دیے ،مگر ابھی وہاں کھیت یا کوئی اور چیز ہے ، فزیکلی طور پر باقاعدہ کٹِنگ یا مارکنگ نہیں کی گئی کہ کون سا پلاٹ نمبر کہاں ہے ؟ مگر نقشے میں سب کچھ موجود ہے ،اس نقشے کے مطابق ہی کالونی میں کام ہوگا ، نیز پلاٹ کی قیمت بھی گز یا مرلے کے حساب سے متعین ہے تو ایسا متعین پلاٹ خریدنا، جائز ہے، جبکہ مارکنگ نہیں کی ہوئی ؟ 2. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں علاقے میں فلاں نمبر متعین پلاٹ دیا جائے گا، مگر وہاں بجلی ، پانی ، گیس ، سیوریج وغیرہ بنیادی سہولیات کا کوئی انتظام نہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں رہائش اختیار کرنا بہت مشکل ہے۔ یا جو پلاٹ خریدا ، وہ متعین ہے اور وہاں رہائشی سہولیات بھی موجود ہیں ،مگر فی الحال وہ جگہ باقاعدہ آباد نہیں ہوئی ۔ اس سوسائٹی کی طرف سے اس کے علاوہ کوئی ایسی شرط نہیں جس کو خرید و فروخت میں ناجائز کہا جا سکے ۔ صرف یہ ایک پہلو ہے جس سے یہ لگ رہا ہے کہ غیر آباد اور بنجر زمین کو خریدنے پر کوئی شرعی رکاوٹ تو نہیں ہوگی ؟ 3. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں ایریا ہے ، اس میں سے کوئی ایک پلاٹ آپ کو ملے گا یعنی ایک حد تک تو واضح ہو گیا کہ علاقہ کون سا ہے، مگر اس پلاٹ کی تعیین نہیں کہ پلاٹ نمبر کون سا ہو گا؟ کس جگہ ہوگا؟کچھ مہینے یا سال گزرنے کے بعد ہر ایک کا پلاٹ نمبر دے دیا جاتا ہے ۔ 4. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ آپ کو اتنی رقم میں پلاٹ دیں گے ،مگر ان کی مقرر کردہ کالونی کی جگہ ، پلاٹ کی قیمت ، خریدنے والوں کی تعداد وغیرہ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شاید ان کے پاس اتنے پلاٹ موجود ہی نہیں۔پلاٹ خریدنے کی صورت میں کوئی معین جگہ بھی نہیں بتائی جاتی، بلکہ صرف ایک فائل دے دی جاتی ہے ۔ کچھ عرصہ گزرنے کے بعد بعض لوگوں کو باقاعدہ پلاٹ دے دیا جاتا ہے، جبکہ بعض لوگوں کو جھوٹے آسرے دیے جاتے ہیں۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ مندرجہ بالا صورتوں میں پلاٹ خریدنے کے شرعی احکام کیا ہوں گے؟
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
جواب: بیان کیا گیا ہے ،یہ قطعی سود، یقینی حرام ، گناہ کبیرہ اور خبیث عمل ہے کیونکہ قرض کے اوپرجو نفع طے کیا جاتا ہے وہ سود ہوتا ہے ، جیسا کہ حدیث پاک م...
مقتدی فوم والی صف پر ہو اور امام عام مصلے پر تو نماز کا حکم
جواب: سجدہ کرتے ہوئے پیشانی اس قدر دبائیں کہ پیشانی جم جائے اور مزید دبانے سے نہ دبے، اگر اس صف پر پیشانی نہیں جمتی بلکہ اس کو جتنا دبائیں وہ دبتی ہی ...
امام کے پیچھے تشہد نہ پڑھی تو کیا حکم ہے؟
جواب: سجدہ سہو واجب نہ ہو گا ،اورنماز درست ہے،کیونکہ امام کے پیچھے مقتدی سے اگر کوئی واجب بھولے سے رہ جائے تو سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا (2)اور اگ...
بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم
جواب: بیان کیا ہے : 1.جس اونٹنی کے تھن کسی طریقےسے خشک کر دئیے تاکہ وہ طاقتور ہو جائے ، اس کی قربانی جائز نہیں۔ 2.جس کو کسی بیماری کی وجہ سے داغ...
عقیقے کے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر نا کیسا ؟
جواب: بیان کرتے ہوئے علامہ ابن نجیم حنفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: ”واشار المصنف بالقیمۃ الی ان التصدق بالعین جائز بالاولیٰ لانہ الاصل والقیمۃ مثلھا...
نماز میں بلند آواز سے تعوذ وتسمیہ پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جہری نماز میں امام نے تعوذ و تسمیہ آہستہ پڑھنے کی بجائے غلطی سے بلند آواز سے پڑھا تو امام پر سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں ؟سائل:حافظ شہزاد(فیصل آباد)
کیا فرض نماز کی آخری دورکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے؟
جواب: سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہو گا،البتہ بالکل خاموش کھڑے رہنا مناسب نہیں ۔ (۲) فرائض کی آخری دو رکعتوں یا مغرب کی تیسری رکعت میں بھولے سے یاجان ب...
بھول کر قعدہ اولی پر سلام پھیردیا تو نما ز کا کیا حکم ہے؟
سوال: مغرب کی نماز میں قعدہ اولی میں بھولے سے سلام پھیر دیا تو کیا اب نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی یا ایک رکعت ملا کر آخری میں سجدہ سہو سے نماز درست ہو جائے گی؟