
وترکی تیسری رکعت میں ثنا کا حکم
جواب: سجدہ سہو یا نماز کے اعادے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وتر کی تمام رکعات میں قراءت تو واجب ہے،لیکن قراءت کا قیام سےمتصل ہونا (یعنی...
امام کورکوع میں جانے کے بعدد عائے قنوت کے لیے لقمہ دینا
سوال: نماز وتر کی جماعت ہورہی تھی اور امام صاحب بھولے سے تکبیر قنوت کے بجائے رکوع میں چلے گئے اور مقتدیوں کے لقمہ دینے پر واپس آکر قنوت پڑھی اور آخر میں سجدہ سہو کیا، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟
ظہر کی نماز میں ”بسم اللہ“ بلند آواز سے پڑھنے کا حکم
سوال: ظہر کی نماز میں امام نے بھولے سے”بسم اللہ الرحمن الرحیم“بلند آواز سے پڑھ دی، تو کیا نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا ؟
امام صاحب کا مغرب کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کی ایک دو آیت بلند آواز سے پڑھنا
سوال: اگر مغرب کی تیسری رکعت میں امام صاحب نے بھولے سےسورہ فاتحہ کی ایک یادو آیت جہر(یعنی بلند آواز) سے پڑھ لی، تو کیا امام صاحب پر سجدہ سہو واجب ہوجائے گا؟
نمازی " ربناولک الحمد " کہنا بھول جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سجدہ سہو لازم ہوتا ہے۔بہار شریعت میں ہے:’’رکوع سے اٹھنے میں امام کے ليے سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہ کہنا اورمقتدی کے ليے اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا وَلَکَ ا...
نماز کے علاوہ سجدے میں مادری زبان میں دعا مانگنا
سوال: نماز کے علاوہ، دعا کیلئے سجدہ کرنا اور اس سجدے میں اپنی مادری زبان میں دعا مانگنا کیسا ؟
نماز میں چھینک اور جماہی کی وجہ سے تاخیر ہوئی تو سجدہ سہو کا حکم
سوال: اگر نماز میں جماہی، ڈکار، کھانسی یا چھینک آنے کی وجہ سے، تین بار سبحان اللہ کی مقدار یا اس سے زیادہ وقت رُکا جائے تو کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟
واجب الاعادہ نماز کی نیت کیسے کریں گے؟
جواب: سجدہ سہو لازم بودرفرنہ داد جبر نقصان گزارد یانہ، اگر گزارد چگونہ نیت بندد و چند رکعت گزارد وہمیں جبر نقصان حکم نفل دارد یا واجب یا فرض؟”(ترجمہ: اس با...
بھاری لباس کی وجہ سے دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: کیا دلہن کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے کیونکہ اس نے میک اپ کیا ہوتا ہے اور پھر شادی کا لباس جو اس نے پہنا ہوتا ہے وہ کافی بھاری ہوتا ہے، اگر اس صورت میں سجدہ وغیرہ ادا کرتے ہوئے بے حد مشکل ہوتی ہے؟
نماز میں قومہ اور جلسہ کو چھوڑنے کا حکم
جواب: سجدہ سہو واجب ہوتا ہے اور اگر جان بوجھ کر ترک کیا تو نماز کا اعادہ واجب ہوگا، یعنی نماز کو دوبارہ پڑھنا ضروری ہوگا ۔ بحر الرائق میں ہے” وفي الم...