
امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے ساتھیوں کا تین دن پیاسا رہنا
سوال: جب کربلا میں امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کا پانی بند کردیا گیا تھا ،تو کیا امام حسین رضی اللہ عنہ نے پھر بھی یزیدی فوج کا مقابلہ کرکے پانی حا صل کیا تھا یا وہ تین دن پانی کے بغیر ،پیاسے رہے تھے ؟
کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟
سوال: زید کے کاروبار کا طریقہ یوں ہے کہ سردیوں کے موسم میں یورپین ممالک سے کفار کے استعمالی کپڑے مثلاً:جیکٹ ،جرسیاں ،جرابیں اور گرم ٹوپیاں وغیرہ آتی ہیں،جو پاکستان کے بڑے بڑے ڈیلر خرید لیتے ہیں،پھر زید ان سے یہ چیزیں انتہائی سستے داموں خرید کر بازار میں مسلمانوں کو فروخت کر دیتا ہے ،جبکہ بکر کا کہنا ہے کہ زید کا کا روبار شریعت کے مطابق نہیں،پہلی بات تو یہ ہے کہ اسلام میں چیز کی اصلی قیمت کے علاوہ دُگنا اور چگنا نفع لینے کی اجازت نہیں اور دوسری بات یہ کہ کفار کے استعمالی کپڑوں کے بارے میں ہمیں علم نہیں کہ یہ پاک ہیں یا ناپاک تو مسلمانوں کو استعمال کے لیے یہ فروخت کرنا صحیح نہیں ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بکر کا قول واقعی درست ہے یا نہیں ؟
کپاس کی فصل میں لکڑیوں پر بھی عشر ہوگا یا نہیں ؟
جواب: پانی سے سیراب کیا تو مکمل عشر یعنی دسواں حصہ لازم ہے اور اگر آلات مثلا: ڈول یا فی زمانہ ٹیوب ویل کے ذریعے پانی حاصل کرکے زمین کی آبپاشی کی تو نصف ع...
پھٹکری یا نمک ملے پانی سے وضو کا حکم
سوال: جس پانی میں پھٹکری اور نمک ڈال دیا اس پانی سے وضو جائز ہے یا نہیں؟
پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ (1)بعض لوگ اس نیت سے مرغیاں خریدتے ہیں کہ ان کو پال کر بڑا کرکے بیچ دیں گے ۔ (2)بعض لوگ اس نیت سے مرغیاں خریدتے ہیں کہ ان کی پرورش کرکے ان سے انڈے حاصل کریں گے اوران کے انڈے بیچیں گے، مرغیاں بیچنا مقصود نہیں ہوتا۔ ان دونوں صورتوں میں مرغیاں خریدنے والے شخص کےلیے زکوٰۃ کی ادائیگی کا طریقہ کار کیا ہوگا؟
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: طریقہ سے کھانادھوکاہے ،پس یہ صغیرہ گناہ کیسے ہوسکتاہے،بلکہ صدرالشریعہ کے کلام کی ظاہری علت یہ ہے کہ بلااعلان محض ایک دفعہ کرنے سے ہم اسے مردودالشہادۃ ...
کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟
جواب: طریقہ سے کسی کے مال کولینے کے زمرے میں آتاہے،جس کی ممانعت قرآن عظیم میں وارد ہے۔چنانچہ اللہ عزوجل فرماتاہے﴿وَلَا تَاۡکُلُوۡۤا اَمْوَالَکُمۡ بَیۡنَکُ...
آنکھوں میں کاجل لگا ہو، تو کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟
جواب: پانی پہنچانا واجب یا سنت نہیں، لہذا آنکھ میں کاجل لگے ہونے کی صورت میں بھی وضو اور غسل ادا ہوجائے گا ۔ البتہ کاجل یا سُرمے کا جرم اگر آنکھ کے کوئے (...
دورانِ غسل جسم کا کوئی حصہ دھونا بھول گئے اور کافی دیر بعد یاد آیا تو حکم
سوال: غسل کے دوران جسم کےکسی حصہ پر پانی بہانا بھول گئے اور کافی دیربعد یاد آیاکہ فلاں جگہ پانی نہیں بہایا ، تو یاد آنے پر اس حصہ پر پانی بہا دینے سے غسل درست ہوجائے گا یا دوبارہ سے پوراغسل کرنا ہوگا؟
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: طریقہ سے سمجھ لیا جائے،یاد رکھا جائے۔ ...