
آیت سجدہ سننے اور امام کے سجدہ کرنے کے بعد میں نماز میں شامل ہونے کا حکم
سوال: جوشخص مسجد میں جماعت میں شریک نہ ہو، بلکہ ابھی وضو کر رہا ہو یا جماعت میں ملنے کے لیے صحنِ مسجد یا فنائے مسجد تک پہنچا ہو، لیکن ابھی جماعت سے ملا نہیں، تو امام صاحب کی قراتِ تراویح میں سجدۂ تلاوت آ گیا ،جو امام صاحب نے جماعت ہی میں ادا کر دیا، تو کیا اس شخص پر بھی یہ سجدہ واجب ہے جبکہ یہ اس وقت تک جماعت میں شامل نہیں ہوا تھا؟
حفظہ نام کا مطلب اور حفظہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: ھوں کے نا م پررکھے جائیں کہ حدیث پاک میں اس کی ترغیب دلائی گئی ہے ۔لہٰذا بہتر یہ ہے کہ بچی کانام ازوجِ مطہرات وصحابیات یاتابعیات وصالحات رضوان اللہ ع...
کیا سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟
جواب: ہا واپس دہند اگرایشاں نماندہ باشند بوارثان ایشاں رسانند۔ اگروارثان ہم نیابندیا ازسرفلاں فلاں راندانستہ باشند مگرعین اموال ربا معلوم ومعین است آں اموا...
جواب: ہاں!رقم کے بدلے زمین ٹھیکے پر لینا ودینا شرعا جائز ہے جبکہ اس کی شرائط کالحاظ رکھاجائے مثلا اجارے کی مدت اور اجرت کی مقدارمتعین ہو اور یہ بیان کردیا...
جس شخص پر پیشاب کے بعد استبراء لازم ہو، اس کا امام بننا
جواب: ہاں!اگراس شخص میں دیگرشرائط امامت پائی جائیں اور وہ فاسق معلن بھی نہ ہو توایسا شخص امامت کروا سکتا ہے؛کیونکہ یہ شخص معذور شرعی نہیں ہے ، اس کی وجہ یہ...
شرعی معذور نماز پڑھ رہا ہو اور نماز کا وقت ختم ہو جائے تو نماز کا حکم
سوال: اگر کوئی شرعی معذور ظہر کی نماز پڑھ رہا ہو اور تکبیر اس نے ظہر کے وقت میں ہی کہی ہو لیکن اس کی نماز، عصر کے وقت میں ختم ہوئی ہو، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی یا عصر کا وقت شروع ہوتے ہی اس کا وضو ٹوٹ جائے گا؟
کم کیرٹ کے سونے کو زیادہ کیرٹ والے سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
سوال: بیع صرف میں جب سونے کو سونے کے بدلے بیچا جاتا ہے تو وزن کا برابر ہونا ضروری ہوتا ہے ، سوال یہ ہے کہ میرے پاس ایک دس گرام کی انگوٹھی ہے، جو دس کیرٹ (Karat) کی ہے ، اس کے بدلے میں دوکاندار سے دس گرام کی انگوٹھی لے رہا ہوں ،جو چوبیس کیرٹ (Karat) کی ہے تو یہاں وزن میں تو دونوں برابر ہیں لیکن کوالٹی اور نوعیت میں فرق ہے، تو کیا اس طرح خرید و فروخت کرنا درست ہے ؟
خلع کے بعد شوہر کو بغیرنکاح کیے فقط زبانی رجوع کا اختیار ہوتا ہے یا نہیں ؟
جواب: ہا رجوع کا اختیار نہیں کیونکہ خلع سے طلاق بائن واقع ہوتی ہے اور طلاق بائن میں عورت فوراً نکاح سے نکل جاتی ہے۔ البتہ اگر شوہر خلع سے پہلے دو طلاقی...
وانیا نام کا مطلب اور وانیا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: ھو وان وھی وانیۃ۔(القاموس الوحید،ص1485) لہذا معنی کے اعتبارسے یہ نام اچھانہیں تواسے نہ رکھاجائے ۔ اس کے بجائے کوئی اچھے معنی والا نام رکھیں...
بیٹی کا نام Daneen دانِین رکھنا کیسا؟
جواب: ہاتُ المؤمنین یا دیگر صحابیات رضی اللہ عنہن یادیگرنیک خواتین رحمۃ اللہ علیہن کے نام پر رکھاجائے کہ حدیثِ پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغی...