
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
جواب: ہم یہ کہتے ہیں کہ تب بھی حرکت نہ دینے کی روایت کو ترجیح حاصل ہو گی ، کیونکہ اُنگلی نہ ہلانے کی حدیث صیغۂ استمرار (كان يشير …ولا يحركها)کے ساتھ مروی...
گرافکس ڈیزائنر کا ڈیجیٹل تصاویر بنا کر دینا کیسا ؟
سوال: ہم گرافکس ڈیزائنگ(Graphics Designing) کا کام کرتے ہیں ، لوگ ہم سے مختلف اشیاء ڈیزائن(Design) کرواتے ہیں، بعض اوقات ہمیں جانداروں کی تصاویر بنانے کا آرڈر (Order)بھی ملتا ہے اور کسٹمر کے متعلق ہمیں یہ کنفرم نہیں ہو تا کہ وہ بعد میں اس کا پرنٹ (Print) نکلوائے گا یا پرنٹ نکلوائے بغیر محض ڈیجیٹل پلیٹ فارم (Digital Platform) پر ہی اس کا استعمال کرے گا ۔ تو کیا ہمارا ایسے شخص کو جانداروں کی تصاویر والی اشیاء بنا کر دینا جائز ہے؟
حج کی قربانی اپنے ملک میں کرنا
سوال: جب بندہ حج تمتع کرتا ہے، تو دس ذی الحج کو اس نے سعودیہ میں قربانی کرنی ہوتی ہے، تو ایک ذہن یہ بنتا ہے کہ قربانی ہم اپنے ملک میں دس ذی الحج کو کرلیں، ویسے بھی نارملی تو عید کے دن قربانی ہوتی ہے، تو کیا ہم دس ذی الحج کی قربانی اپنے ملک میں کرسکتے ہیں؟
طلاق کی عدت والی عورت کے لیے دورانِ عدت نوکری کرنے کے لیے گھر سے نکلنا کیسا ؟
جواب: ہم آگے لکھیں گے ۔آج کل معمولی باتوں کو جس کی کچھ حاجت نہ ہو،محض طبیعت کی خواہش کو ضرورت بولا کرتے ہیں ،وہ یہاں مراد نہیں بلکہ ضرورت وہ ہے کہ اُس کے بغ...
مروجہ قوالی کروانے کا شرعی حکم
جواب: ہم نے کرتا سوتی پہنا ہے اوپر سے اچکن ریشمی ہے،یا کہیں گے کہ باجے وغیرہ قوالی میں حلال ہیں مجازی عشق کے لیے باجے حرام ہیں ہم تو اﷲ رسول کے عشق کے لیے س...
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
سوال: ایک امام صاحب پائنچوں سے شلوار فولڈ کر کے نماز پڑھاتے ہیں۔ ہم نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ایسا کرنا درست نہیں ہے۔ وہ جواباً کہتے ہیں کہ دین میں اتنی سختی نہیں ہے اور اب تک اِسی انداز میں نماز پڑھا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ نماز میں کپڑا پائنچوں سے فولڈ کرنے کے متعلق رہنمائی فرمائیں کہ کیا اسلام اِس کی اجازت دیتا ہے یا ممنوع ہے؟
دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟
جواب: ہمارے نزدیک اس بات میں کوئی اختلاف نہیں کہ اللہ تعالیٰ کی ذاتِ مقدسہ کو دیکھا جا سکتا ہے اور دنیا و آخرت میں ہمارا اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو دیکھنا عقلا...
کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟
جواب: ہمیں ان اوقات میں اپنے مُردوں پرنمازِ(جنازہ)پڑھنے سےمنع فرمایا، لہٰذااس سےپتاچلا کہ حدیث پاک میں تدفین مرادنہیں ہے۔ مکروہ وقت میں جنازہ آئے ، تو ...
تشہیر کے لیے ایک کی قیمت میں دو چیزیں دینے کا شرعی حکم
سوال: پروڈکٹ کی پروموشن(Promotion) کے لئے بعض دفعہ ہم یہ آفر دیتے ہیں کہ ایک پروڈکٹ کی قیمت میں دو پروڈکٹ لے جائیں، مثلاً عام حالات میں ایک پَرس پانچ سو روپے کا ہے تو ہم پروموشن کی غرض سے پانچ سو روپے میں دو پَرس دے رہے ہوتے ہیں ، کیا ہمارا ایسا اآفر دینا جائز ہے ؟
میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟
سوال: کئی میڈیسن کمپنیاں مختلف ڈاکٹرز کو اپنی میڈیسن بیچنے کی ترغیب دلاتی ہیں اور اس کے لیےکمپنی والے ڈاکٹرز کو مختلف آفرز بھی کرتے ہیں ،مثلاً :ہم آپ کو فرنیچر بنوا دیں گے یا ایک مہینے میں اتنی مرتبہ فلاں بڑے ہوٹل میں آپ کو ہماری طرف سے فیملی سمیت کھانا کھلایا جائے گا یا فلاں ملک کی سیر کے لیے ٹکٹ دیا جائے گا وغیرہ وغیرہ ۔ سوال یہ ہے کہ میڈیسن کمپنی کا ایسی آفر کرنا اور ڈاکٹرزکا ان کی آفر کو قبول کرنا کیسا ہے؟