سرچ کریں

Displaying 5791 to 5795 out of 5795 results

5791

اگر مقتدی پانچویں رکعت میں امام کی اتباع کرلے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے چار رکعتوں والی نماز میں امام کے ساتھ ایک رکعت ادا کی ،امام نے چوتھی رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد کھڑا ہوگیا یہ سمجھا کہ شاید یہ اس کی تیسری رکعت ہے پھر پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلیا اور امام پر ظاہر ہوگیا کہ یہ اس کی پانچویں رکعت تھی لہذا اس نے ایک اور رکعت ساتھ ملا لی تاکہ چھ مکمل ہوجائیں ،اب مسبوق نے ان رکعتوں میں اس کی قصدامتابعت کی اور اس کے بعد اس نے یہ خیال کرکے ایک رکعت مزید پڑھی کہ دورکعتیں جو میں امام کے ساتھ پڑھ چکا ہوں وہ بھی فرائض میں شامل ہوگئیں ہیں تو اس صورت میں مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟ سائل:فخرالزمان عطاری(تحصیل وزیر آباد ضلع گجرانوالہ ڈاکخانہ ساروکی چیمہ)

5791
5792

کیا سلام پھیرے بغیر سجدہ سہو کرنے سے نماز ہو جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر سلام پھیرے بغیر سجدہ سہوکرلیا تو کیا نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟

5792
5793

کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک جگہ جامع مسجد دومنزلہ ہے ۔کیااس کی دوسری منزل پرعورتیں دینی تعلیم (مسائل )سیکھنے کے لیے روزانہ دن میں کسی وقت جمع ہوسکتی ہیں جس میں صحیح العقیدہ سنیہ خاتون مسائل شرعیہ بیان کرے گی؟

5793
5794

ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت میں فرق

جواب: کریم یا حدیث متواتر یا اجماع سے اس طرح ثابت ہوں کہ ان میں نہ کسی شبہے کی گنجائش ہو، نہ تاویل کی کوئی راہ ہو، اور انھیں خواص و عوام سبھی جانتے ہوں ۔ ج...

5794
5795

کیا مرض الموت سے خطائیں معاف ہوتی ہیں؟

جواب: کرے اور راضی برضائے الہی رہے) کہ اس کی وجہ سے اس کی خطائیں معاف کی جاتی ہیں۔ یونہی مرض الموت (یعنی وہ مرض جس میں انسان کی موت واقع ہو جائے، وہ) بھی اﷲ...

5795