
عورت کا مردانہ کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: جائز و گناہ ہے کہ اس میں مردوں کے ساتھ مشابہت ہے اورمردوں کوعورتوں سے اورعورتوں کومردوں سے مشابہت اختیارکرناجائزنہیں ہے، لہذااس سے اجتناب کریں۔...
کیا زکوۃ کی رقم کسی اور نام سے دے سکتے ہیں، یا زکوۃ کہہ کر دیناہی ضروری ہے؟
سوال: کیا زکوۃ کی رقم کسی اور نام سے دے سکتے ہیں، یا زکوۃ کہہ کر دیناہی ضروری ہے؟
مسجد میں عورتوں کی محفل کی وجہ سے اذان و جماعت نہ کرنا
جواب: جائز نہیں ہےکہ مسجد کا مقصود اول باجماعت نماز پڑھنا ہے ،نہ کہ محفل کرنا ۔...
سورۃ الکوثرمیں کوثرسے کیامرادہے؟
سوال: سورۃ الکوثر کے ترجمے میں اللہ تعالی نے فرمایا ”محبوب تمہیں کوثر دی ہے“سوال یہ ہے کہ کوثر کا کیا مطلب ہے؟
ایڈوانس میں دی گئی زکوۃ کی رقم کوکل مال میں شامل کرنا
جواب: جائز و گناہ ہے۔ ...
سوال: کیا نفل اعتکاف سارا سال کیا جا سکتا ہے؟
کیک پر تصویر بنانا یا لگانا کیسا؟
سوال: کیک پر کریم سےتصویر بناناجائز ہےیانہیں؟اسی طرح کسی کاغذپر تصویربناکرکیک پر لگاناجائز ہے یانہیں؟
سودی لین دین کرنے والی کمپنی میں اکاونٹنٹ کی جاب کرنا
جواب: جائز و گناہ ہے۔کیونکہ کسی بھی جگہ ملازمت کرنے کے بارے میں قاعدہ یہ ہے کہ ہر وہ ملازمت جس میں خودناجائزکام کرناپڑے جیسے سودکا لین دین کرناپڑتاہو یاسودس...
عورت کے لیے بلیڈ کے ذریعے اپنے غیر ضروری بال اتارنا
جواب: جائزہےکہ شریعت مطہرہ کامقصودصفائی ہے وہ کسی بھی چیزسے حاصل ہوجائے۔ البتہ عورت کے لیے موئے زیرناف اکھیڑنا سنت وافضل ہے۔اوربغل کے بالوں کااکھاڑنامردو...
دوران عدت دینی اجتماع میں جانا
جواب: جائز ہے،ہاں اگراسی گھرمیں دینی اجتماع ہوتووہ اس میں شرکت کرسکتی ہے کہ اب گھرسے نکلنا،نہیں پایاجارہا۔...