
مرد کا لیڈیز کے کپڑے سلائی کرنا اور ناپ لینا کیسا؟
سوال: کیا مرد لیڈیز کے کپڑے سی سکتا ہے اور کیا ان کے نا پ لے سکتا ہے؟
الکوحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا
سوال: کیا الکوحل والا پر فیوم لگا کر نماز ہو جاتی ہے؟
سوال: اگر ماں طوائفہ ہوجائے تو کیا اس کا احترام وعزت کرنی جائز ہے؟
عورت کاچلتی ٹرین میں نمازپڑھنا
سوال: کیا عورت چلتی ٹرین میں نماز پڑھ سکتی ہے؟
نمازمیں سورہ فاتحہ کی کوئی آیت چھوٹ گئی
سوال: کسی نے نماز کی پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ میں بھول کر "اھدنا الصراط المستقیم"نہیں پڑھا اور نماز کے آخر میں یاد آیا تو کیا حکم ہے؟
اسلامی بہن کے ہاتھوں پرآٹالگارہ گیااورنمازپڑھ لی
سوال: روٹی پکانے پر ہاتھ دھونے کے بعد ناخن پر آٹا لگا رہ گیا اور ہاتھ دھوتے وقت اسلامی بہن کو نظر نہیں آیا ، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
روزے کے دوران حیض آئے توکھاناپیناکیسا؟
سوال: اگر کسی عورت نے رمضان کا روزہ رکھا ہواور اس کو دس بجے سے پہلے روزے کی حالت میں حیض آجائے،توآپ نے بتا دیا کہ ا س کا روزہ ٹوٹ جائے گا۔اب سوال یہ ہے کہ روزہ ٹوٹنے کے بعد ایسی عورت کے لئے کھانا،پینا کیسا ہے؟
سوال: تہجد کا وقت کب ختم ہوتا ہے؟