
کافر کے سلام کا جواب دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکافرسلام کرےتو اس کا جواب کس طرح دیا جائے ؟ اور اس میں ذمی وحربی کافر میں کچھ فرق ہے یا دونوں کا ایک حکم ہے؟
اللہ کے لیے اوپر والا کے الفاظ کا بولنا کیسا؟
سوال: مشکل آسان کرنے والا اوپر بیٹھا ہے، یہ جملہ کہنے کا کیا حکم ہے؟
اللّٰہ تعالی کیلئے لفظ چیز کا استعمال کرنا؟
سوال: اللہ پاک چیز ہے ایسا کہنا کیسا اور اگر کوئی ایسا کہتا ہے تو اس پر کیا حکم ہوگا؟