سرچ کریں

Displaying 5881 to 5890 out of 7489 results

5881

دن بارہ بجے سفر کرنا ہو، تو کیا اس دن کا روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟

جواب: نہ ہو بلکہ اسے دن میں سفر کرنا ہو تو یہ سفر آج کے دن کا روزہ چھوڑنے کے لیے عذر نہیں بنے گا، اس دن کا روزہ رکھنا فرض ہوگا۔ لہذا صورتِ مسئولہ میں اس سفر...

5881
5882

حیض سے فارغ ہوکرغسل سے پہلے روزہ رکھنا

سوال: اگر عورت کا حیض صبح فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے ختم ہو گیا، لیکن اس نے ابھی غسل نہیں کیا اور روزہ رکھ لیا اور پھر روزہ رکھنے کے بعد اس نے غسل کیا، تو کیا اس کا روزہ ہو جائے گا؟

5882
5883

خالہ کے نواسے سے شادی

جواب: نہ ہواوراس کے علاوہ کوئی اور مانع شرعی(مثلاً،رضاعت اور حرمت مصاہرت) نہ پایا جائے۔اس لیے کہ جب لڑکی کی شادی ،اس کی خالہ کے بیٹے سے ہوسکتی ہے توخالہ کی...

5883
5884

اپنی بہن کو صدقہ دینااور والدین کا اس میں سے استعمال کرنا

سوال: شادی شدہ بہن اگر اپنی بالغ کنواری بہن کو صدقہ کے پیسے دے اور وہ ان پیسوں سے کوئی کھانے کی چیز منگوائے ، تو ماں باپ اس چیز میں سے کچھ کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

5884
5885

نفل روزے کی رات سے نیت کرنا

سوال: اگر نفل روزہ کی نیت رات کو کر لیں اور سحری میں نہ آنکھ کھلی تو اس طرح روزہ ہو جائے گا ؟؟

5885
5886

قربانی کرنے والے کا قربانی کرنے تک کھانے پینے سے رکے رہنا

سوال: بقر عید کے دن ،جس کے نام سے قربانی ہورہی ہو، اس کا قربانی سے پہلے کچھ نہ کھانا کیسا ہے؟

5886
5887

مستعمل پانی سے استنجا ء کرنا

جواب: نہیں رہتا، مگر یہ ناپاک نہیں ہوتا،جب تک اس میں کوئی نجاست نہ جائے، اس لئے اگراس میں کوئی نجاست نہیں گئی تواس سے استنجاء کر سکتے ہیں اور اس سے استنجاء...

5887
5888

بچوں کے نام پررکھے ہوئے سونے پرزکاۃ کامسئلہ

سوال: جو سونا بچوں کے نام پر رکھ دیا جائے ، اس پر زکوٰۃ فرض ہے یا نہیں ؟ ہمارے استعمال میں نہیں ہے ۔

5888
5889

گیارہویں شریف کی برکت و فضیلت

جواب: نہ (ربیع الآخِر) میں ہر مسلمان اپنے گھر میں حُضور غوث پاک سر کا رِ بغدادرضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فاتحہ کرے ، سال بھر تک بہت بر کت رہے گی ۔ اگر ہر چاند ک...

5889
5890

عدت وفات والی کاسرکے بالوں میں تیل لگانا

سوال: کیا عدت وفات والی عورت بالوں میں تیل نہیں لگا سکتی ، اس کے بال بہت سوکھے ہو گئے ہیں اور ٹوٹ رہے ہیں ؟

5890