
اگر مقتدی پانچویں رکعت میں امام کی اتباع کرلے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے چار رکعتوں والی نماز میں امام کے ساتھ ایک رکعت ادا کی ،امام نے چوتھی رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد کھڑا ہوگیا یہ سمجھا کہ شاید یہ اس کی تیسری رکعت ہے پھر پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلیا اور امام پر ظاہر ہوگیا کہ یہ اس کی پانچویں رکعت تھی لہذا اس نے ایک اور رکعت ساتھ ملا لی تاکہ چھ مکمل ہوجائیں ،اب مسبوق نے ان رکعتوں میں اس کی قصدامتابعت کی اور اس کے بعد اس نے یہ خیال کرکے ایک رکعت مزید پڑھی کہ دورکعتیں جو میں امام کے ساتھ پڑھ چکا ہوں وہ بھی فرائض میں شامل ہوگئیں ہیں تو اس صورت میں مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟ سائل:فخرالزمان عطاری(تحصیل وزیر آباد ضلع گجرانوالہ ڈاکخانہ ساروکی چیمہ)
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے یانہیں ؟نیز کسی نے بچہ گودلیا ، اس کے حقیقی والد کا نام معلوم نہیں تو کیا گودلینے والے کا نام بطور ولدیت لے سکتے ہیں یا نہیں ؟ سائل:علی حمزہ(پریٹ آباد ، حیدرآباد )
نر جانورسے جفتی کروانے کی اجرت لینے کاحکم
جواب: پر لینا اور دینا نا جائز ہے اور اس کی اجرت لینا اور دینا بھی جائز نہیں ، کیونکہ جفتی سے مقصود نر کا مادہ منویہ ہے اور وہ ایسی چیز ہے جس کی کوئی قیمت ن...
جواب: کن لذت کے طور پر نہ ہو تو اس میں حرج نہیں ،اور عالم ِ با شرع یا دیندار پیر کا جوٹھا بطور تبرک کھانا پینا جائز بلکہ بہتر ہے ۔ واللہ اعلم ع...
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
جواب: پر بعض لو گ اس مہینے میں شادی کو معیوب سمجھتے ہیں ،حالانکہ ایسے توہمات کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں ،کیونکہ شریعت اسلامیہ میں سال کے کسی مہینے اور کسی ب...
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟
جواب: پر وعید بھی آئی ہے ۔ اور ریپئرنگ کے کام میں اسکی ضرورت ہونا کوئی عذر نہیں ،کیونکہ آج کل بازار میں ایسے اوزار دستیاب ہیں ،جن سے یہ کام بآسان...
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
جواب: پر بعض بالکل غلط اور خلاف شرع باتیں مشہور ہیں ، انہی میں سے ایک میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کو ضروری سمجھنا ہے، حالانکہ علماء نے اس سے واضح طور پہ منع ...
کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ قبر کے اندر شجرہ شریف رکھ سکتے ہیں یا نہیں اور اگر رکھ سکتے ہیں تو کہاں پر رکھنا چاہیے؟
تین ماہ کا ناجائز حمل ضائع کروانے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک لڑکی جس کی منگنی اس کی رضامندی کے ساتھ ہی کسی جگہ کی گئی تھی لیکن چند ماہ پہلے وہ اپنے کزن کے ساتھ بدکاری میں مبتلا ہوئی اور اس کو اس وقت تین ماہ کا حمل ہے اور اس کی شادی میں چار ماہ باقی ہیں یہ بات منگیتر یا اس کے گھر والوں کو معلوم نہیں ہے اور اب لڑکی اور اس کے گھر والوں کی عزت کا معاملہ بہت نازک مراحل میں ہے تو کیا ایسی صورت میں اس ناجائز حمل کو باقی رکھنا کیا اب ضروری ہے یا اس کو ضائع بھی کروایا جاسکتا ہے ؟