
ڈیوٹی ٹائم سے لیٹ ہونے کی صورت میں اوورٹائم دینا
جواب: ملازم لیٹ ہونے کی صورت میں اوور ٹائم دیکر وقت مینج کر سکتا ہے، لیکن اگر ادارے کی طرف سے اوور ٹائم دیکر وقت مینج کرنے کی سہولت نہیں ہے، بلکہ ڈیوٹی کا ا...
ایڈوانس میں دی گئی زکوۃ کی رقم کوکل مال میں شامل کرنا
سوال: کچھ زکوٰۃ ایڈوانس نکال دی ، پھر سال پورا ہونے پر زکوٰۃ کا حساب نکالتے ہوئے اس پہلے دی ہوئی رقم کو موجودہ رقم میں شمار کر کے ٹوٹل پر زکوٰۃ کا حساب لگائیں گے ؟ یا صرف اس رقم پر زکوٰۃ کا حساب لگائیں گے جو سال پورا ہونے کے وقت موجود ہے اور پہلے جتنی رقم ایڈوانس زکوٰۃ میں دے دی تھی ، اسے اِس موجودہ رقم میں شامل نہیں کریں گے ؟
مسبوق کا امام کے ساتھ سلام پھیرنے کی مختلف صورتیں
سوال: امام صاحب کچھ رکعتیں پڑھا چکے تھے اور کوئی آ کر جماعت میں شامل ہوا، لیکن جب امام نے آخری سلام پھیرا ، تو اس مقتدی نے بھی سلام پھیر دیا، پھر اسے یاد آیا کہ میری تو رکعتیں باقی ہیں، تو اس صورت میں اگر وہ سجدہ سہو کرے گا، تو اس کی نماز ہو جائے گی؟
الکوحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا
سوال: کیا الکوحل والا پر فیوم لگا کر نماز ہو جاتی ہے؟
حلال جانور کے پائے کھال سمیت پکا کر کھانا
سوال: گائے بھینس کے پائے بعض لوگ اس طرح کھاتے ہیں کہ کھال کے اوپر جو بال وغیرہ ہوتے ہیں انہیں اچھی طرح جلا لیا جاتا ہے اور کھال سمیت بھون لیا جاتا ہے۔ اسکے بعد پکا کر کھاتے ہیں۔ کیا اس طرح کھال سمیت پائے کھاسکتے ہیں؟
مردہ خواب میں زندہ دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: ایک شخص اپنی بہن اور بیوی کے خواب میں آکرکہہ رہا ہے کہ میں زندہ ہوں مجھے قبر سے نکالو، اب کیا کریں؟
سوال: پہلی صف میں نوجوان بالغ ہوں اور پیچھے والی صف میں بزرگ حضرات کھڑے ہوں ، تو کیا ادب یہ ہے کہ نوجوان پیچھے چلے جائیں اور بزرگ حضرات کو اگلی صف میں جگہ دے دیں یا وہ اپنی صف نہ چھوڑیں اور ثواب کے کام میں ایثار نہ کرنے کے حکم پر عمل کریں ؟ ایک دو بزرگ باتیں کرتے ہیں کہ ہمارے ادب کی وجہ سے چھوٹوں کو پیچھے آنا اور ہمیں آگے جگہ دینی چاہیے ۔
سوال: کیا حیض کی حالت میں مسواک کر سکتے ہیں ؟
تہجدکی باجماعت نمازمیں قراءت کیسے کی جائے؟
جواب: کرنے کی صورت میں جہر ی قراءت واجب ہے۔ اگر بھول کر ایسا ہو گیا تھا تو سجدہ سہو کر لینے سے نماز درست ہو جائے گی اور اگر سجدہ سہو نہ کیا یا قصداً ...
دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینا
جواب: کرنے کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری نہیں، البتہ جس ملک میں رہتے ہوں، وہاں اگریہ قانون ہو کہ دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی کی اجازت لینا ضروری ہے، ...