
ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟
جواب: معناہ وعد اللہ کلا الحسنی یعنی الجنۃ“ یعنی آیت کریمہ کا معنی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان تمام سے جنت کا وعدہ فرمایا ہے۔(تفسیر سمرقندی، جلد3، صفحہ382،دار ا...
رکوع کی تسبیح نہیں پڑھی اور خاموش رہا،تو سجدہ سھو کاحکم
جواب: معتبرکتب فقہ میں صراحت بھی موجودہے۔یاد رہے! اگر کوئی شخص جان بوجھ کر رکوع کی تسبیح نہ پڑھےتب بھی اس کی نمازہوجائے گی اور کوئی واجب تو ترک نہیں ہوگا، ...
پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟
جواب: مع رد المحتار،ج7،ص413،مطبوعہ کوئٹہ) رد المحتار میں ہے:’’قولہ:( کل قرض جر نفعاً حرام)أی:اذا کان مشروطاً‘‘مصنف علیہ الرحمۃ کا قول(ہر وہ قرض جو نفع ل...
منی کی صرف ایک بوند ہی شہوت سے نکلی ہوتو غسل فرض ہوجائے گا؟
جواب: مع الدر المختار میں ہے:”(وفرض) الغسل (عند) خروج (مني) من العضو۔۔۔(منفصل عن مقره) هو صلب الرجل وترائب المرأة۔۔۔۔(بشهوة) أي لذة ولو حكما كمحتلم، ولم يذك...
منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: مع الدر المختار میں ہے: ”(و) ينقضه (قيء ملأ فاه) بأن يضبط بتكلف (من مرة) بالكسر: أي صفراء (أو علق) أي سوداء۔۔۔۔(أو طعام أو ماء) إذا وصل إلى معدته وإن ...
عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟
سوال: میری ٹانگ کا مسئلہ ہے کہ میں قعدے میں دو زانو ہوکر نہیں بیٹھ سکتا لہٰذا میں قعدہ میں چوکڑی مارکر بیٹھتا ہوں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میں اس صورت میں جماعت کرواسکتا ہوں؟
دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟
سوال: اگر کوئی شخص خلوت میں کسی نیکی کا عادی ہو (مثلاً نعت سن کر روتا ہو یا دعا میں روتا ہو) تو اب اگر وہ کسی ایسی جگہ ہو کہ جہاں لوگ اسے دیکھ رہے ہوں، اور وہ اپنے معمول کے مطابق اس نیک کو عمل کو بجالائے جس پر اس کے دل میں یہ خیالات آئیں کہ فلاں مجھے دیکھ رہا ہے، وہ مجھے نیک سمجھے گا۔ تو کیا ان خیالات کا آنا بھی ریاکاری میں شمار ہوگا؟ نیز ریاکاری کے خیالات آنے کی صورت میں شریعت کی کیا تعلیمات ہیں؟ کیا ان خیالات کی وجہ سے نیکی کو ترک کردینا چاہیے یا پھر اس نیکی کو بجا لانا چاہیے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: بنت علی
خرید و فروخت میں یہ شرط لگانا قسط تین ماہ تک ادا نہ کی تو سودا کینسل ہوجائے گا
سوال: ہم فلیٹس کی بکنگ کرتے اور فلیٹس بنا کر بیچتے ہیں ۔ سودا کرتے وقت ہم گاہک سے یہ طے کرلیتے ہیں کہ اگر قسط تین ماہ تک ادا نہ کی تو یہ سودا کینسِل ہوجائے گا اور جتنی رقم خریدار نے جمع کروائی ہوگی وہ بھی واپس کر دی جائے گی۔ اس صورت کا کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں مشت زنی کی لیکن انزال نہ ہوا تو روزے کا حکم
جواب: مع رد المحتار، جلد 3، صفحہ 426، دار المعرفۃ، بیروت) در مختار میں ہے ”استنمی بكفه فأنزل حتى لو لم ينزل لم يفطر،ملتقطا“ ترجمہ: مشت زنی کی اور انزال ...
ایک ہی جگہ بیٹھے ہوئے آیتِ سجدہ کی تکرار کی تو کتنے سجدہ تلاوت کرنا ہوں گے؟
سوال: تلاوتِ قرآن کے دوران زید نے آیتِ سجدہ پڑھی جس میں اس سے کچھ غلطی ہوئی، جس پر زید نے وہیں بیٹھے بیٹھے دو سے تین بار اسی آیتِ سجدہ کو پڑھا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کو ایک ہی مرتبہ سجدہ تلاوت کرنا ہوگا؟ یا جتنی بار اس نے آیتِ سجدہ پڑھی اتنے ہی سجدہ تلاوت اسے ادا کرنا ہوں گے؟