
ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟
جواب: شروع ہونے کے بعد بلا ضرورت مسجد سے نکلنا مکروہ تحریمی ، ناجائز و گناہ ہے ،ہاں ضرورت ہو ، مثلاً کسی دوسری مسجد کا امام یا منتظم ہے یا استنجے وغیرہ...
پہلی رکعت کے بعد قعدے میں بیٹھ گیا تو نماز کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص پہلی رکعت کے دو سجدوں کے بعد دوسری رکعت کے قیام کے لیے کھڑا ہونے کی بجائے قعدہ میں بیٹھ گیا اور ”التحیات“شروع کر دی، ابھی صرف ”التحیات للہ“ تک پہنچا، تو یاد آیا کہ میں نے دوسری رکعت پڑھی ہی نہیں، چنانچہ وہ فوراً تکبیر کہتا ہوا کھڑا ہو گیا اور آخر میں سجدہ سہو کر کے نماز مکمل کر لی۔ کیا اُس پر سجدہ سہو واجب تھا اور کیا مذکورہ صورت میں اُ س کی نماز ہو گئی؟
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: شروع کرے ۔لہذا بلڈر پر لازم ہے کہ وہ قانونی تقاضوں کو پورا کرنے کے بعد ہی پروجیکٹ لاؤنچ کرے ۔ ہمارے علم میں یہ بات بھی آئی ہے کہ بعض بلڈر یہ کر...
گوشت بیچنے والے کے ساتھ بڑے جانور میں حصہ لے کر عقیقہ کرنے کا حکم
سوال: جو شخص روزانہ جانور ذبح کر کے گوشت بیچتا ہے، میں نےاس سے یہ بات کی کہ بڑے جانور میں سات حصے ہوتے ہیں، مجھے ایک حصہ عقیقہ کے لئے چاہئے ، تو آپ جو جانور خریدیں اس کی قیمت کو سات حصوں میں تقسیم کر کے ایک حصہ کی قیمت میں ادا کر دوں گا،تو جانور ذبح ہونے کے بعد گوشت کا ایک حصہ مجھے دے دینا اور باقی چھ حصہ آپ بیچ دینا جیسا کہ آپ بیچتے ہیں، تو کیا اس طریقہ کار پر عقیقہ درست ہوجائے گا؟
ہاتھ کی بجائے غُلیل سے رمی کرنے کا حکم؟
جواب: شروعۃ یوم النحر، صفحہ1672 ،مؤسسۃ الریان) رمی براہ راست ہاتھ سے ضروری ہے،غُلیل آلہ سے کی جانے والی رمی کافی نہیں ہوگی ،جیسا کہ الفقہ الاسلا...
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: شروع کر دیا اور اس کی تعظیم شروع ہو گئی اور اپنے گرجا گھروں اور جھنڈوں وغیرہ پر نیز ان کے نزدیک ہر قابلِ تعظیم شے پر اسے بنایا جاتا ہے، المختصر یہ کہ ...
وزن کم کرنے کے لئے انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting) کرنا
سوال: کیا وزن کم کرنے کے لیے اسلام میں انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting)کرنا جائز ہے ؟ اس کا طریقہ یہ ہےکہ انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ کرنے والے لوگ یا 5 نسبت 2 (5:2) کے فارمولے پر عمل کرتے ہیں اور یا 16 نسبت 8 (16:8) کے فارمولے پر، یعنی پانچ دن معمول کے مطابق کھاتے ہیں اور پھر دو دن 500 یا 600 کیلوریز سے زیادہ خوراک نہیں کھاتے۔ جبکہ کچھ رات 8 سے دن تک 16 گھنٹے بھوکے رہتے ہیں اور پھر اس کے بعد آٹھ گھنٹے میں پانچ چھ سو کیلوریز سے زیادہ نہیں کھاتے۔
فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟
جواب: شروع کرنا مکروہ ہے اور اس حکم میں وہ واجب بھی نفل کی مثل ہے، جو بندے کے ایجاب سے واجب ہوا ہو اور اسے واجب لغیرہ کہتے ہیں، جیسے منت، طواف کی دو رکعات ا...
تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ اور چار زانو(چوکڑی مار کر ) بیٹھنا کیسا؟
سوال: تشہد میں دو زانو بیٹھنے کی شرعی حیثیت اور اس کا درست طریقہ کیا ہے؟ بلاعذر چوکڑی مار کر بھی بیٹھ سکتے ہیں کیا؟
قرض دینے کی جگہ سونا ادھار بیچنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص مجھ سے قرض لینا چاہتا ہے اور میں اپنا پرافٹ بھی رکھنا چاہتا ہوں لہذاہم نے یہ طریقہ اختیار کیا ہےکہ قرضدار کو 2لاکھ روپے قرض چاہئے تو میں بازار سے اسےدولاکھ کا سونا خرید کر ادھارمیں ایک معین مدت کے لئے 2لاکھ 30ہزار کا بیچ دوں گا ، کیا ہمارا یہ طریقہ اختیار کرنا درست ہے ؟اگر نہیں تو براہ کرم درست طریقہ بھی ارشاد فرمادیں ؟