
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
جواب: بیوی کو طلاق بتّہ دی تھی ،رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے ،رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا : تمہاری کتنی طلاق ...
حالت حیض میں چھوٹنے والے روزوں کاحکم
سوال: مخصوص ایام کی وجہ سے جو روزے چھوٹ جاتے ہیں، ان کی قضاء لازم ہو گی یا نہیں؟
کمزوری کی وجہ سے منی خارج ہوگئی تو غسل کا حکم
سوال: اگر کسی کو کمزوری کی وجہ سے منی خارج ہوئی یابرے خیالات کی وجہ سے منی خارج ہوئی ہے تو اس کا کیا حکم ہے اور اگر کسی نے معاذ اللہ فرض روزے کی حالت میں مشت زنی کی تو کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں وکس/ بام وغیرہ لگانا
سوال: کیاروزے کی حالت میں وکس/ بام وغیرہ لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم
جواب: بیوی والے معاملات یعنی ہمبستری بھی ہوئی تو یہ زناہوااوراس دوسرے نکاح کی کوئی عدت نہیں ،اوراس میں متارکہ کی بھی ضرورت نہیں فوراایک دوسرے سے جداہوجائیں...
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
جواب: بیوی کا نفقہ وغیرہ واجب ہوتا ہے۔(تفسیرِ مظھری،جلد 1،صفحہ 418۔419۔مطبوعہ:دار احیاء التراث العربی، بیروت) نابالغ عبادات کا مکلف نہیں ، لیکن عشر عباد...
آبائی شہر سےدوسرے شہر شِفٹ ہو گئے، تو آبائی شہر میں نماز کا حکم
سوال: زید کی پیدائش راولپنڈی کی ہے، پنڈی سے ترک ِسکونت کی نیت کرتے ہوئے زید بیوی بچوں سمیت مستقل طور پر کراچی منتقل ہوچکا ہے ۔ اب یہاں کراچی سے کسی اور جگہ جانے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں۔ البتہ زید کی زمینیں اور اس کے کچھ رشتہ دار ابھی بھی راولپنڈی میں ہی مقیم ہیں۔ مفتی صاحب آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ بیان کردہ صورت میں زید جب کراچی سے راولپنڈی اپنے رشتہ داروں سے ملنے جاتا ہے ،جبکہ زید کا وہاں قیام پندرہ دن سے کم کا ہوتا ہے، تو کیا اس صورت میں زید راولپنڈی میں نماز قصر پڑھے گا یا پھر پوری نماز ادا کرے گا؟رہنمائی فرمادیں۔
لپ اسٹک پاک ہے یا ناپاک اور روزے میں لگانا کیسا ؟
سوال: لپ اسٹک میں خنزیر کی چربی ڈالی جاتی ہے۔خنزیرکی چربی ڈالنے یانہ ڈالنے کے حوالے سے کوئی حتمی یقینی معلومات نہیں ہیں، صرف سنی سنائی باتیں ہیں ،لہذاشرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1) لپ اسٹک پاک ہے یاناپاک ہے ؟ (2)نیز اسے روزے کی حالت میں لگاسکتے ہیں یانہیں ؟
کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جائے گا
جواب: بیوی کی بہن یعنی سالی اور اس کی بھتیجی بھانجی وغیرہ سب کا یہ ہی حکم ہے۔خیال رہے کہ دیور کو موت اس لیے فرمایا کہ عادتًا بھاوج دیور سے پردہ نہیں کرتیں ب...
اگربتی کا دھواں حلق میں جائے تو روزے کاحکم
سوال: کیا روزے کی حالت میں اگر بتی کا دھواں حلق میں جانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟