سرچ کریں

Displaying 581 to 590 out of 3803 results

581

گاڑی یا جہاز کی سیٹ پر بیٹھ کر سوجانے سے وضو کا حکم

جواب: صورت میں اس پر دونوں سرین اچھی طرح جم جاتے ہوں) تو اس صورت میں نیند آنے سے وضو نہیں ٹوٹتا کہ یہ صورت غافل ہوکر سونے سے مانع ہے۔ ہاں اگر کوئی شخص ...

581
582

ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟

جواب: صورتوں کے ڈاکوؤں کا حکم مختلف ہے۔ پہلی صورت کے ڈاکوؤں کے متعلق ہی فقہائے کرام نے کتب فقہ میں یہ مسئلہ ارشاد فرمایا ہے جو سوال میں مذکور ہے کہ:...

582
583

ایک وقت میں دو یا اس سے زائد نمازیں جمع کرنا

جواب: صورتاجمع کرنامرادہے یعنی پہلی نمازکوموخرکرکے اس کے آخری وقت میں اداکرنااوراگلی نمازکومقدم کرکے اس کے اول وقت میں اداکرنا۔" حضرت علامہ ابوالعباس اح...

583
584

کرایہ پر لی ہوئی چیز آگے کرایہ پردینے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں فریٹ فارورڈنگ (Freight Forwarding)کا کام کرتا ہوں جس میں بحری جہاز کے کنٹینرز شِپِنگ کمپنی سے کنٹینر کرائے پر لے کر آگے اسے پارٹی کو کرائے پر دیتے ہیں۔کمپنی سے ہم کسی مال کی ایکسپورٹ کے لئے مثلاً 10,000روپے کرائے پرلیتے ہیں، اور پارٹی کو یہی کنٹینر 12,000 روپے میں دیتے ہیں۔ مذکورہ کرائے پر شپنگ کمپنی چاہے دو دن میں بھیجے یاپانچ دن میں، یہ اس کی ذمہ داری ہوتی ہےکہ وہ ہمارے پاس کنٹینر کو پہنچا دے، نیز مال چھوڑنے کے بعد شپنگ کمپنی کا کام ہوتا ہے کہ اس کنٹینر کو کہاں بھیجنا ہے،پارٹی اور ہمارا اب اس کنٹینر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔پارٹی کو جو ہم زیادہ کرائے پر دیتے ہیں،اس میں ہم کنٹینر کی سِیل (Seal) کے اَخْراجات بھی شامل کرتے ہیں کیونکہ ہم کنٹینر کی سِیل کے اَخْراجات شپنگ کمپنی کو الگ دیتے ہیں لیکن پارٹی سے ہم اس سِیل کرانے کےالگ پیسے نہیں لیتے،تو کیا اس صورت میں پارٹی کو جب ہم کنٹینر کرائے پر دیتے ہیں تو کنٹینر کا کِرایہ اور سِیل کے اخراجات ملا کر مثلاً 12,000 روپے میں دے سکتے ہیں، جبکہ ہم نے شپنگ کمپنی سے وہی کنٹینر 10,000 روپے کا کرائے پر لیا ہوتا ہے اورتقریباً 500 روپے میں سِیل کے اخراجات میں دئیے ہوتے ہیں۔

584
585

مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟

جواب: صورت میں بھی ثناپڑھ کرامام کے ساتھ مل ہوجائے ۔ • اوراگررکوع اورپہلے سجدے کے علاوہ کسی مقام جیسےدوسرے سجدے یاقعدے وغیرہ میں جماعت کے ساتھ آکرملاہے ت...

585
586

احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟

جواب: صورتوں پر مشتمل ہے۔پہلی صورت یہ ہےکہ جب کسی شخص نے احرام کی نیت کی، لیکن تلبیہ نہیں کہا، تو وہ شخص فقط نیت سے محرم نہیں ہوگا۔دوسری صورت یہ ہے کہ اگر ...

586
587

سودے میں لگائی گئی ایک غلط شرط

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل گاڑیوں کی خرید و فروخت میں یہ طریقہ بھی رائِج ہوگیا ہے کہ مثلاً ایک لاکھ روپے کا رِکشا خرید کر آگے ڈیڑھ لاکھ روپے میں قسطوں پر فروخت کیا جاتا ہے اور یہ کہا جاتا ہے کہ بقیہ رقم گاڑی پر ہے گاڑی چلتی رہے گی اور قسطیں بھی ادا ہوتی رہیں گی لیکن قسط مکمل ہونے سے پہلے اگر گاڑی کسی حادثہ کا شکار ہوگئی، جل گئی یا چوری ہوگئی اس صورت میں بقیہ قسطیں ساقط ہوجائیں گی یعنی بائع(بیچنے والے) کو خریدار سے بقیہ رقم کے مطالبے کا حق نہ ہوگا کیا یہ صورت جائز ہے؟ اس بارے میں راہنمائی فرما دیں؟

587
588

اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟

جواب: صورت میں باعث ِ اجر و ثواب ہے ،لیکن سخت امراض مثلاً: جنون و برص یا اس کی مثل دیگر بیماریوں کی دعا کرنا ،ممنوع ہے کہ ممکن ہےایسی آزمائش لاحق ہو...

588
589

دو پارٹیوں کا درمیان سے بروکر کو ہٹادینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ مثلاً جائیداد کے لین دین میں جب بروکر دو پارٹیوں کو ملواتا ہے تو پارٹیاں بظاہر بروکر پر یہ ظاہر کرتی ہیں کہ وہ اس سودے یا ریٹ وغیرہ سے متفق نہیں، لیکن بعد میں بروکر کو ہٹا کر خود سودا کر لیتی ہیں۔ کیا ایسی صورت میں بروکر اپنی بروکری کا مطالبہ کرسکتا ہے؟

589
590

اگر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے استحاضہ والی عورت کو خون نہ آئے تو ؟

سوال: ایک اسلامی بہن کو استحاضے کامرض ہے، انہیں کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی وجہ سے اور رکوع و سجود میں جھکنے کی وجہ سے خون آتا ہے جبکہ بیٹھ کر اشارے سے نماز پڑھنے کی صورت میں خون نہیں آتا،تواس صورت میں اس اسلامی بہن کے لیے کیا حکمِ شرعی ہے ؟

590