سرچ کریں

Displaying 581 to 590 out of 2675 results

581

وقتِ نَماز شُرُوع ہونے کے بعد اگر عورت کو حیض آجائے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نَماز کا وقت شُرُوع ہوچکا ہو اور عورت کو حیض آجائے، تو کیا عورت پر پاک ہونے کے بعد اس وقت کی نماز قَضا کرنا لازم ہے؟ سائلہ:بنت ِ جنید عطّاری(راولپنڈی)

581
582

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچ دینا ، آن لائن خرید و فروخت کی ایک صورت

جواب: وقت بائع کی ملکیت میں ہو،اگر اس کی ملکیت میں نہ ہو تو بیع منعقد نہیں ہوگی ،اگرچہ بعد میں کسی طریقے سے اس کا مالک ہو جائے ،سوائے سلم کے ، اوریہ اس چیز ...

582
584

رات کے وقت قربانی کرنا کیسا ؟

سوال: ہم نے اس دفعہ اپنے جانوروں کی قربانی عید کے پہلے دن عصر کے بعد شروع کی،بڑا جانور تو غروب آفتاب سے پہلے پہلے ہوگیا،لیکن دو بکر ے مغرب کی نما ز کے بعد ذبح کیے ہیں، اب کچھ لوگ کہتے ہیں کہ رات کے وقت قربانی درست نہیں ہے ، آپ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں کہ رات کے وقت قربانی کرنے سے ہوجاتی ہے یا نہیں ؟

584
585

کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟

جواب: وقت اس مسجدکا سامان دوسری مسجدکودے سکتے ہیں،لہذا اس مسئلہ سے معلوم ہواکہ لقطہ میں جس صدقہ کاحکم دیاگیاہے وہ اس چوتھے معنی(جس میں نہ تملیک ہے نہ اباحت،...

585
586

ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟

جواب: وقت شروع ہونے کے بعد بلا ضرورت مسجد سے نکلنا مکروہ تحریمی ، ناجائز و گناہ ہے ،ہاں ضرورت ہو ، مثلاً کسی دوسری مسجد کا امام یا منتظم ہے یا استنجے و...

586
587

فجر کی سنتیں اذان سے پہلے ادا کرنا کیسا ؟

جواب: وقت داخل ہوچکا تھا تو اس صورت میں وہ سنتیں ہوگئیں کہ فجر کی سنتوں کا اذان فجر کے بعد پڑھنا ضروری نہیں بلکہ فرضوں سے پہلے اور وقت کے اندر پڑھنا ضروری...

587
588

کیا ہر انسان کی موت کا وقت مقرر ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص خودکشی کرلے یا قتل کردیا جائے تو وہ اپنے مقرر کردہ وقت پر مرتا ہے یا اس سے پہلے ہی مر جاتا ہے ، بعض لوگ کہتے ہیں کہ وہ اپنی موت کے وقت سے پہلے مر جاتا ہے کیونکہ اگر وہ خودکشی نہ کرتا یا قتل نہ کیا جاتا تو وہ مزید زندہ رہ سکتا تھا؟

588
589

مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟

جواب: وقت یا کام معلوم ہواوروہ دلہن کے چہرے پر تصویریں نہ بنائےاوراس کے لیےاجرت پاک ہے،کیونکہ دلہن کو سجانا ،جائز کام ہے۔(فتاوی عالمگیری، ج4، ص526، مطبوعہ ک...

589
590

تراویح کی چار رکعتیں رہ جائیں، تو قضا کیا جا سکتا ہے؟

سوال: زید نے سحری کا وقت ختم ہونے سے آدھا گھنٹہ پہلے نمازِ تراویح شروع کی، ابھی چار رکعت تراویح باقی تھیں کہ وقت ختم ہوگیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید اُن چار رکعتوں کو وقت ختم ہونے کے بعد بھی ادا کرسکتا ہے؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟

590