سرچ کریں

Displaying 581 to 590 out of 1810 results

581

جی پی فنڈ والی رقم کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کو کمپنی کی طرف سے جی پی فنڈ کی مد میں رقم ملی ہے ، جو اُس کی تنخواہ سے ہی کاٹی گئی تھی اور وہ حج کے اخراجات کے برابر ہے ، تو کیا اس شخص پر حج فرض ہوگا ؟ اصل رقم حج کے اخراجات کے برابر ہو ، تو کیا حکم ہے اور سود والی رقم کے ساتھ مل کر حج کے اخراجات کے برابر ہو ، تو کیا حکم ہے ؟ نیز اگر سود والی رقم کے ساتھ حج کر لیا ، تو فرض ادا ہوگیا یا دوبارہ کرنا پڑے گا ؟ سائل:خرم عطاری (ٹیکسلا ، راولپنڈی )

581
582

عشاء کی نماز میں بھولے سے فرض نہیں پڑھے تو قضا کیسے کرنی ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص نے چند دن تک عشاء کی نماز میں عشاء کے فرض بھول کر چھوڑ دئیے ہوں، تو اب فقط عشاء کے فرض قضا کرنے ہوں گے یا پھر وتر کی قضا بھی لازم ہو گی؟ میری والدہ کی عمر کافی زیادہ ہے، مزید حال ہی میں اچانک دو قریبی رشتہ داروں کے انتقال کی وجہ سے وہ ڈپریشن میں چلی گئی تھیں، اب کچھ بہتر ہوئی ہیں، تو انہوں نے بتایا کہ ان دنوں بقیہ نمازیں ٹھیک ادا کرتی رہی ہوں، لیکن یقینی طور پر یاد آیا ہے کہ چند دن نمازِ عشاء میں فرض ادا نہیں کئے، بس سنن ونوافل اور وتر پڑھے ہیں، تو اب قضا میں فرض ہی ادا کریں یا وتر بھی پڑھنے ہوں گے، کیونکہ میں نے سنا تھا کہ وتر، فرض کے بعد ہی ادا کرنے ہوتے ہیں؟ نیز کیا ان پر عشاء کے فرض قضا کرنے کا وبال بھی ہوگا؟

582
583

صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟

جواب: فرض ہے ۔ لہذا ایسے شخص کو زکوٰۃ نہیں دی جاسکتی۔ “(وقار الفتاوٰی،ج02،ص416،بزم وقار الدین) فتاویٰ اہلسنت کتاب الزکوٰۃ میں اس حوالے سے مذکور ہے:”زک...

583
584

دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟

جواب: فرض ہے کہ اللہ تعالیٰ سے توبہ کرے اور زید سے اپنا قصور معاف کرائے“(فتاوی رضویہ، جلد24،صفحہ 337،رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ...

584
585

کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم

جواب: فرض اس میں کوئی کفریہ بات نہ بھی پائی جائے ، پھر بھی یہ سفلی عمل ہے ، جو ناجائز و حرام ہے ۔ایمان کی سلامتی ، قبر و حشر کے عذاب سے بچنے کے لیے کالا جاد...

585
586

حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟

جواب: فرض نمازوں میں صرف ثنا (یعنی سبحانک اللھم)پر اکتفا کیا جائے گا،اس پر اضافہ نہیں کیا جائے گا، احادیث میں ثنا کی جگہ جو اوراد و اذکاروارد ہوئے ہیں وہ نف...

586
587

نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟

جواب: فرضا أو منذورا فإنه يعيدها إلا عصر يومه، وصلوة الجنازة، وسجدة التلاوة التي تلاها في هذه الأوقات ‘‘ ترجمہ:اوراگرکسی نے ان تین اوقات میں اپنے اوپرلازم ...

587
588

سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟

جواب: فرض کرو عقد کے بعد وہاں اپنی چیز رکھ دی اور اُس کی چیز لے کر چلا آیا ، یہ کافی نہیں ہے اور اس طرح کرنے سے بیع ناجائز ہو گئی، بلکہ سود ہوا ۔۔۔ برابری س...

588
589

قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم

جواب: فرض ہو یا نفل مثلاً:نماز،تلاوت، کلمہ طیبہ،درود شریف،روزہ،حج،زکوٰۃ، صدقہ و خیرات وغیرہ، اس کا ثواب دوسرے فوت شدہ یازندہ مسلمانوں کو ایصال کر سکتا ہے ۔پ...

589
590

قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا

جواب: فرض ہے یہاں تک کہ اس کا ہاتھ پہنچے اور جو دے سکتاہے اور بلاوجہ لیت ولعل کرے وہ ظالم ہے اور اس پر تشنیع وملامت جائز۔" (ف...

590