
حج کے اخراجات کی رقم کوئی قرض مانگے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پہ چلا جائے کہ خالق کی نافرمانی میں مخلوق کالحاظ نہیں کیاجاتا۔ بہار شریعت میں ہے: ”روپیہ ہے جس سے حج کرسکتا ہے مگر مکان وغیرہ خریدنے کا ارادہ ہے ا...
ڈمپل پلاسٹی سرجری کروانا کیسا ؟
جواب: پہ قدرتی طور پر ڈمپلز ہوتے ہیں ، جبکہ بعض اس کے لئے سرجری کرواتے ہیں ، جسے ( Dimpleplasty ) کہا جاتا ہے۔ اس میں گالوں کے اندرونی حصہ سے کچھ گوشت نکال ...
وفات کے بعد والدین پر اولاد کے اعمال کا پیش ہونا
سوال: اگر والدین فوت ہو جاتے ہیں، تو کیا ان کی اولاد کے اعمال ان پہ پیش کئے جاتے ہیں ؟
کون سے گناہ ایمان سلب ہونے کا ذریعہ بن سکتے ہیں ؟
جواب: پہ دل کو گھیر لیتی ہے ، تو اب دل کبھی خیر کو قبول نہیں کرتا ، پھر اس کے بعد یہ شخص جو چاہتا ہے کر گزرتا ہے ، اور جو پسند کرتا ہے ، اسی پر عمل کرتا...
پیاز کھا کر نماز پڑھنا منع ہے یا مسجد میں جانا
جواب: پہ ارشاد فرماتے ہیں: ” بوئے بد سے مسجد کو بچانا واجب ہے۔“(فتاویٰ رضویہ، جلد16 ،صفحہ،288رضا فاؤنڈیشن ،لاہور) مزیدایک جگہ ارشادفرمایا:”اور جب منہ می...
الیکٹریشن کا کم پیسوں میں چیز خرید کر زیادہ بل بنوانا
سوال: الیکٹریشن کسی کے گھر جب کام کرنے جاتا ہے تو کسٹمر اسے بجلی کا سامان لانے کیلئے رقم دیتا ہے ، وہ الیکٹریشن اپنے جاننے والے الیکٹرک اسٹور سے سامان لے کر آتا ہے ، جس سے الیکٹریشن کو سامان سستا ملتا ہے،مثلاً:کوئی چیز اگر 120 کی عام گاہک کو ملتی ہے، تو اس الیکٹریشن کو 90 کی ملتی ہے ، اور کسٹمر کو دکھانے کیلئے بل پہ رقم 120 ہی لکھی جاتی ہے۔اگر کسٹمر اسی الیکٹرک اسٹور پر یہ چیز لینےجاتا، تو اسے 120 ہی کی ملنی تھی ، تو سوال یہ ہے کہ جو الیکٹریشن کو ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے اور بل پر پوری رقم لکھی جاتی ہے، تو کیا الیکٹریشن کا اوپر والے 30 روپے (یا جو بھی پرافٹ ہے) وہ لینا جائز ہے یا نہیں؟
بیماری کی حالت میں نماز میں دونوں طرف سلام پھیرنے کا حکم
سوال: میری بہن کو فالج ہوگیا ہے ،گردن مکمل طور پہ اکڑ چکی ہے، وہ دائیں بائیں نہیں کرسکتی ،اس صورت میں وہ نماز کا سلام کیسے پھیرے ،اس حوالے سے ہمیں معلومات عطا فرمادیں ۔
والدین بلا وجہ غصہ کرتے ہوں ڈانٹتے ہوں تو اولاد کیا کرے؟
جواب: پہنچتا کہ والدین کو جواب دے ، انہیں برا بھلا کہے ، یا ان کے غصے کا جواب غصے سے دے، کہ قرآن کریم میں انہیں’’ اُف‘‘ تک کہنے سے منع کیا ہے۔اور اگر بلا ...
منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟
سوال: منی یا مذی ناپاک ہے تو کپڑوں پہ لگی ہو ،تو کیا حکم ہے نماز ہوگی یا نہیں؟
جواب: پہ ارشاد فرماتے ہیں: ’’ بوئے بد سے مسجد کو بچانا واجب ہے۔ ‘‘ (فتاویٰ رضویہ، جلد16، صفحہ288،رضا فاؤنڈیشن، لاہور) مزیدایک جگہ ارشادفرمایا:’’اور جب م...