
گناہ کبیرہ سے بیعت ٹوٹے گی یا نہیں؟
سوال: گناہ کبیرہ سے کیا بیعت ٹوٹ جاتی ہے مثلاً جھوٹ، بدکاری زنا، لوٹ مار وغیرہ گناہوں سے؟زید کہتا ہے ان گناہوں سے بیعت اور نکاح ٹوٹ جاتا ہے بکر کو تجدید ایمان، تجدید بیعت اگر شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی کرنا چاہیے؟ صرف صدق دل سے توبہ ہی کافی نہیں ہے کیا جھوٹ غیبت زنا کاری، لوٹ مار جان بوجھ کر نمازوں کو قضا کرنا وغیرہ گناہوں سے تجدید بیعت تجدید ایمان وتجدید نکاح لازمی ہے؟
مغرب کی نماز پڑھنے کا وقت کب تک ہوتا ہے؟
جواب: نمازوں کے اوقات جاننے کے لئے دعوت اسلامی کی Prayer times application ڈاؤنلوڈ کریں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ ت...
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: بیان فرمائی ہے۔ (ردالمحتار،کتاب الحظر والاباحۃ،ج06،ص420،مطبوعہ دارالفکر،بیروت) بہارشریعت میں ہے:”لڑکیوں کے کان ناک چھیدنا ، جائزہے اوربعض لوگ لڑکو...
زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟
عشاء کی چوتھی رکعت میں بھولے سے جہری قراءت کرنے کا حکم
جواب: نمازوں میں آہستہ پڑھے گا۔ جیساکہ دن کے نوافل پڑھنے والاآہستہ آوازمیں پڑھے گا۔(الدرالمختارمع ردالمحتار،کتاب الصلاۃ،ج02،ص306-304،مطبوعہ کوئٹہ، ملتقطا...
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: بیان کیا کہ مریض جو استنجا کرنے سے عاجز ہو اور وہ نہ ہو جس سے اس کے لیے جماع جائز ہے تو اس سے استنجا ساقط ہو جائے گا ، کیونکہ اس معاملے کے لئے اس کی...
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟
جواب: بیان کردہ اسکیم،سودی اسکیم ہے کہ کمپنی کی جانب سے مقرر کردہ اضافی بارہ فیصد، قرض پر مشروط نفع ہے اوربحکم حدیث قرض پر مشروط نفع ،سود ہے اورجس طرح سود ل...
کاروباروغیرہ کا استخارہ کرنا کیسا ؟
سوال: میں ایک جگہ ملازمت کرتا ہوں ،جہاں مجھے نمازوں کےلیے وقت نہیں ملتا اس لیے میں یہ ملازمت چھوڑ کر کاروبار کرنا چاہتا ہوں ۔ کیا کاروبارکےلیے استخارہ کروانا ضروری ہے؟
جمعۃ الوداع کو قضائے عمری کا اہم مسئلہ
جواب: نمازوں کے کفارہ کے طور پر یہ جو طریقہ ( قضائے عمری ) ایجاد کر لیا گیا ہے ، یہ بدترین بدعت ہے ۔ اس بارے میں جو روایت ہے ، وہ موضوع ( گھڑی ہوئی ) ہے ۔ ی...
سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟
جواب: بیان کردہ حدیث کا ذکر یوں کرتے ہیں:أخرج أبوداود من حدیث سھل بن معاذ بن أنس الجهني عن أبيه بسند ضعيف۔‘‘ترجمہ:امام ابو داؤد رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْ...