
عوام میں ایک مشہور جملے ’’مایوسی کفر ہے‘‘ کی وضاحت کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جب کوئی شخص کسی پریشانی میں مبتلا ہو اور بظاہر بہتری کی کوئی راہ دِکھائی نہ دے رہی ہو ، تووہ ہمت ہار جاتا ہے ، جس پر دوست احباب اسے تسلی دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو ، کیونکہ مایوسی کفر ہے ۔ اس حوالے سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے ؟اس کی وضاحت فرما دیں ۔سائل : ابراہیم بھٹی ( صدر ، کراچی)
صحابی کوحضورعلیہ الصلوۃ والسلام نے کلہاڑ ابناکر دیا
جواب: قیامت کے دن سوال(مانگنا) تمہارے منہ پر چھالاہوکرآتا۔ مانگنا صرف تین لوگوں کے لیے جائز ہے ،انتہائی محتاج، جس کےذمےبھاری قرض ہو،جس پر خون کی دیت لازم ہو...
کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟
جواب: دنے میں کوئی حرج نہیں ۔ (فتاوی قاضی خان،جلد2 ، صفحہ 142،دارالفکر ، بیروت ) خود کو ذلت میں ڈالنے سے بچانا ضروری ہے، جیسا کہ امام ابو عیسی محمد بن ع...
لکڑی کے برتن استعمال کرنے سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: دنا ابو جمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک بار حضرت سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا:’’عبد القیس کا وفد احکامِ شرع سیکھنے کی غرض سے حض...
زندہ پیدا ہونے والے بچے کو بغیر غسل و نماز جنازہ کے دفن کردیا تو حکم؟
جواب: قیامت کے دن اس کا حشر ہوگا۔ “(بھارِ شریعت ملتقطاً، جلد1،صفحہ 841، مکتبۃ المدینہ، کراچی) بہارِ شریعت میں ہے:”میت کو بغیر نماز پڑھے دفن کردیا اور مٹ...
کلمہ پڑھ کرکسی کام سے رکنے کا ارادہ کرکے پھراسےکرنا
جواب: دن کھلادے یا ہرروزایک ایک کو یا ایک ہی کو دس دن تک دونوں وقت کھلائے۔ یا دس مسکینوں کو متوسط درجے کے کپڑے دیں، (کپڑے سے وہ کپڑا مراد ہے جو اکثر بدن...
رمضان المبارک کے بعد فطرانہ ادا کرنا
جواب: دن صبح صادق کے طلوع ہونے پر صدقہ فطر واجب ہوتا ہے اور اس کی ادائیگی کا سنت طریقہ یہ ہے کہ عید کی صبح صادق ہونے کے بعد اور عید گاہ جانے سے پہلےادا کیا ...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: دنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا جائے گاکہ انہیں مردکے اعتبار سے وراثت دینی ہے یاعورت کے اعتبار سے اور یونہی جوحقیقت میں عورت ہے ، لیکن مردہونے کادعوی کرنے ک...
کیا عورتوں کے لیے مہندی لگا نا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عورتوں کے لیے مہندی لگانا جائز ہے یا نہیں؟ نیز مہندی لگا کر وضو یا غسل کریں تو ہو جائے گا یا نہیں؟ اور آج کل بازار میں ایسی مہندی بھی ہے جس کا جرم ہاتھ پاؤں پر بن جاتا ہے اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ وضاحت فرما دیں۔ سائل:طیب مدنی(اسلام آباد)
میٹرس یا گدا ناپاک ہوجائے توکیسے پاک کریں ؟
جواب: دیں، یہاں تک کہ پانی ٹپکنا بند ہو جائے، جب پانی ٹپکنا بند ہو جائے تو پھر دوسری مرتبہ دھوئیں پھر کسی دیوار وغیرہ پر ڈال دیں،یہاں تک کہ پانی ٹپکنا بند ...