سرچ کریں

Displaying 581 to 590 out of 5992 results

581

مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟

سوال: بیوٹی پارلر میں اجنبی مرد، عورت کو اور عورت، اجبنی مرد کو تیارکرے، تو شرعاًاس کا کیا حکم ہے؟ نیز اس سے حاصل ہونے والی کمائی کا کیا حکم؟

581
582

میت کی آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو انہیں نکالنے کا حکم

جواب: صورت کا جواب یہ ہے کہ اگر میت کی آنکھوں میں Intraocular lens لگے ہوں ،تو انہیں نہیں نکالا جائے گا،کیونکہ اس سے میت کو تکلیف ہوگی اور جس طرح زندہ شخص ک...

582
583

ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟

سوال: ایک شخص نے اپنے مالِ زکوۃ پر نصاب کا سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس زکوۃ ادا کر دی، جب نصاب کا سال پورا ہوگا، تو جو رقم ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا تھا، کیا اس رقم کی بھی زکوۃ ادا کرے گا؟ کیونکہ وہ رقم ایڈوانس زکوۃ میں دینا اس پر لازم نہیں تھا، اگر وہ ایڈوانس زکوۃ کی مد میں نہ دیتا تو آج وہ رقم اس کے پاس ہوتی، تو اس کی زکوۃ بھی یہ نکالتا۔مثلاً: ایک شخص کے پاس ایک کروڑ کی مالیت کا مالِ زکوۃ موجود ہے، جس کی وہ ہر سال زکوۃ ادا کرتا آرہا ہے اور اس کے نصاب کا سال یکم ذو الحجہ کو مکمل ہوتا ہے۔ اب اس شخص نے اپنے اوپر بننے والی اڑھائی لاکھ زکوۃ یکم ذو الحجہ سے پہلے رمضان شریف میں ہی ادا کر دی، تو جب یکم ذو الحجہ کو اس کا سال پورا ہوگا، اس وقت اس اڑھائی لاکھ کی بھی زکوۃ ادا کرے گا، جو ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا ہے؟

583
584

تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم

جواب: ہونے پر فتوی ہے۔(درمختارمع ردالمحتار، ج9، ص93تا94 ،مطبوعہ پشاور) اس کے تحت علامہ ابن عابدین شامی علیہ رحمة اللہ القوی فرماتے ہیں:” قال فی الھدایة...

584
585

لپ اسٹک پاک ہے یا ناپاک اور روزے میں لگانا کیسا ؟

سوال: لپ اسٹک میں خنزیر کی چربی ڈالی جاتی ہے۔خنزیرکی چربی ڈالنے یانہ ڈالنے کے حوالے سے کوئی حتمی یقینی معلومات نہیں ہیں، صرف سنی سنائی باتیں ہیں ،لہذاشرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1) لپ اسٹک پاک ہے یاناپاک ہے ؟ (2)نیز اسے روزے کی حالت میں لگاسکتے ہیں یانہیں ؟

585
586

کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟

جواب: ہونے والے نفقے کو قبل از وقت معاف نہیں کرسکتی، البتہ فقہائے کرام نے اس حکم سے خلع کا استثناء فرمایا ہے۔ عدت سے متعلق ارشادِ باری تعالیٰ ہے:لَا ت...

586
587

پیشاب کے قطروں کا مرض ہو، تو مُحرم احرام کو نجاست سے کیسے بچا ئے؟

سوال: مجھے پیشاب کے قطروں کا مرض ہے ، اگرچہ میں شرعی معذور نہیں ہوں،مگرکب قطرہ آ جائے مجھے اس کا اندازہ نہیں ہوتا۔ اللہ پاک کے کرم سے میں حج پر جا رہا ہوں۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ قطروں سے میرا بدن اوراحرام ناپاک نہ ہو،تو کیا میں احرام کی حالت میں عضو مخصوص پر کوئی بغیر سلا ہوا کپڑا یا پیپروغیرہ لپیٹ سکتا ہوں؟

587
588

میت کو غسل دینے کا مکمل طریقہ

جواب: کپڑا لپیٹ کر پہلے استنجا کرائے پھر نماز کا سا وضو کرائے یعنی منہ پھر کہنیوں سمیت ہاتھ دھوئیں پھر سر کا مسح کریں پھر پاؤں دھوئیں مگر میت کے وضو میں گٹو...

588
589

بُرے خیالات یا بیماری کی وجہ سے منی خارج ہوئی، تو غسل اور روزہ کا حکم

جواب: ناپاک ہوں گے۔ خیال رہے! کہ مذکورہ احکام منی سے متعلق ہے۔مذی (سفیدپتلا پانی ہے جو کہ شہوت کے وقت نکلتا ہے اور اسکے بعد آلہ تناسل منکسر(ڈھیلا) نہ...

589
590

زندگی میں اپنے لیے کفن تیارکرنا

جواب: کپڑا یا مکمل کفن تیار کروا کر رکھنا جائز ہے کہ یہ موت کی یاد دلاتا ہے اور موت کی یاد آخرت کی تیاری کی طرف لے جانے والی ہے اور حدیث پاک میں موت کو کثرت...

590