سرچ کریں

Displaying 581 to 590 out of 1767 results

581

راہ خدا میں دینے کی نیت سے پالا ہوا جانور بیچنا

سوال: اگر کوئی شخص راہ خدا میں دینے کے لیےگھر کا جانور پالے، پھر اسے رقم کی اشد ضرورت ہو، اوروہ اس جانور کو بیچ کر ضرورت پوری کر لے اور بعد میں اس طرح کا جانور خرید کر یا اس کی قیمت کسی نیک کام یا راہ خدا میں دےدے،تو کیا اس کیلئے ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

581
582

کیا جب بھی مباشرت کی جائے تو ہر بار حق مہر دینا ہوگا ؟

جواب: ورت سے نکاح ہونے پر ایک ہی بار حق مہر کی ادائیگی کو شریعت نے ضروری قرار دیا ہے ، بیوی سے کی جانے والی ہر مباشرت پر الگ الگ مہر دینا لازم نہیں ۔ البتہ...

582
583

مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کوئی مقتدی مسبوق ہو کہ اس کی کوئی رکعت رہ گئی ہو اور وہ امام کے ساتھ آخری رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد دُرود شریف اور دعا بھی پڑھ لے، تو ایسی صورت میں اس کی نماز ہوجائے گی یا نہیں؟جبکہ اسے صرف تشہد تک ہی پڑھنا تھا۔

583
584

حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟

سوال: عورت کے فرض روزے جو حیض کی وجہ سے رہ جاتے ہیں کیا ان روزوں کی قضا کرنا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو ان روزوں کی قضا کا وقت کب تک ہے؟ کچھ لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ آنے والے رمضان سے پہلے پہلے عورت ان روزوں کی قضا کرلے ورنہ اسے ایک روزے کے بدلے میں 60 روزے رکھنا ہوں گے، یہ بات کہاں تک درست ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔

584
585

نماز جنازہ کا ثواب، اللہ کے ولی کو ایصال کرنا

جواب: ور عبادت کا ثواب ایصال کیا جاسکتا ہے۔ نیز اولیاء کرام علیھم الرحمۃ والرضوان کی بارگاہ میں بھی اپنے کسی نیک عمل پر ملنے والا ثواب نذر کیا جاسکتا ہے۔ ...

585
586

سر کے اشارے سے سلام کرنا اور اس سلام کا جواب دینا

سوال: کیا سر کے اشارے سے سلام کیا جا سکتا ہے؟ اور ایسے سلام کرنے سے سلام کا جواب دینا واجب ہوگا ؟ اگر گاڑی وغیرہ میں سفر کر رہے ہوں تو کیا سر کے اشارے سے سلام کا جواب دے سکتے ہیں ؟

586
587

آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم

سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا اور سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے نماز کا اعادہ لازم ہو گا؟ (2) بہار شریعت میں ہے کہ :’’اگر قیام ہی کی حالت میں سلام پھیر دیا ،تو بھی نماز ہو جائے گی،مگر سنت ترک ہوئی۔‘‘(بھار شریعت، حصہ 4، صفحہ 712) اس سے سمجھ آتا ہے کہ بغیر سجدہ سہو وغیرہ کے نماز درست ہو جائےگی، کیونکہ ترکِ سنت سے سجدہ سہو/ اعادہ نماز لازم نہیں ہوتا۔

587
588

شوہر مقروض ہو تو بیوی پر زکوٰۃ فرض ہوگی یا نہیں ؟

سوال: بیوی کے پاس ساڑھے سات تولہ سے اوپر سونا ہو ، لیکن اس کے شوہر پہ قرض ہو، تو زکوٰۃ فرض ہو گی یا نہیں اور اس کی زکوٰۃ بیوی دے گی یا شوہر دے گا؟

588
589

کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟

سوال: (1)عورت کا چہرے پربہت زیادہ میک اپ کرنا کیساکہ جس سے اصلی چہرہ ہی تبدیل ہوجائے،کیا یہ مُثلہ ہے؟ (2)رنگ گوراکرنے کے لئے عورت کاچہرے وغیرہ پر کوئی دوا یا کریم استعمال کرناکیسا،کیا یہ بھی مُثلہ ہے؟

589
590

عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق

سوال: عبادات اور معاملات میں مذکور ”فاسد“ اور ”باطل“ میں کیا فرق ہوتا ہے؟

590